Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل میں ایرانی انٹیلی جنس سرگرم سات یہودی شہری تہران کے پے رول پر کام کررہے تھے
    عالم تمام

    اسرائیل میں ایرانی انٹیلی جنس سرگرم سات یہودی شہری تہران کے پے رول پر کام کررہے تھے

    گرفتار یہودی شہری ایک سینئر اسرائیلی سائنسدان اور اسرائیل کے ایک بڑے شہر کے میئر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
    shoaib87اکتوبر 22, 2024Updated:اکتوبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی خفیہ ایجنسی شن بیٹ اور  پولیس نے کہا ہے کہ اس کی سکیورٹی فورسز نے یروشلم میں سات یہودی شہریوں کو ایران کیساتھ خفیہ مشن پر کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، پیر کے روز اسرائیلی حکام نے بتایا کہ گرفتار یہودی اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کو قتل کرنے اور ایران کی انٹیلی جنس سروس کی جانب سے دیگر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، شن بیٹ نے گرفتار افراد کے کوائف اور دیگر تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا، اسرائیلی میڈیا کے مطابق، ریاستی اٹارنی کے دفتر کے ایک بیان کے مطابق، حیفہ اور دیگر شمالی قصبوں سے تعلق رکھنے والے سات افراد میں ایک فوجی اور دو نابالغ افراد شامل ہیں، ان ساتوں نے مبینہ طور پر اپنے ایرانی آپریٹرز کی ہدایات کے مطابق نیواتیم اور رامات ڈیوڈ ایئربیسز، تل ابیب میں آئی ڈی ایف ہیڈکوارٹر، آئرن ڈوم بیٹریز، گولانی ٹریننگ بیس اور دیگر سائٹس کے بارے میں معلومات اکٹھی کیں، شن بیٹ اور پولیس نے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی ایجنٹوں کی گرفتاری کا یہ پانچواں واقعہ ہے، جس میں مبینہ طور پر قاتلانہ حملے کی کوششیں بھی شامل ہیں، جو ایرانی انٹیلی جنس کی طرف سے ہدایت کی گئی تھیں، جسے گذشتہ ماہ اسرائیلی سکیورٹی سروسز نے ناکام بنا دیا تھا۔

    شن بیٹ اور پولیس کے مشترکہ بیان میں مزید کہا گیا کہ سات مشتبہ افراد بنیادی طور پر یروشلم میں بیت الصفا کے فلسطینی محلے کے یہودی رہائشی ہیں جوکہ ایک سینئر اسرائیلی سائنسدان اور اسرائیل کے ایک بڑے شہر کے میئر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، شن بیٹ نے سائنسدان کا نام نہیں بتایا، سائنسدان اور میئرز کے ساتھ ساتھ سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے سینئر ممبران اور دیگر سینئر اسرائیلی اہلکار ایرانی ایجنٹوں کے حملے کے اہداف ہیں، شن بیٹ کے ایک سینئر ذریعہ نے سکیورٹی سروسز کی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے بیان میں الزام لگایا کہ سکیورٹی سروسز کی تحقیقات سے یہ بھی ثابت ہوا کہ مشتبہ افراد کو پولیس گاڑی کو دھماکے سے اڑانے اور ایک گھر میں گرنیڈ پھینکنے کا کام بھی سونپا گیا تھا جس کے بدلے انہیں 53,000 ڈالر ملنا تھے۔

    ایرانی انٹیلی جنس
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچھبیسویں آئینی ترمیم عدلیہ کی انتظامی آزادی پر غیر معمولی سطح پر سیاسی اثر و رسوخ کا باعث بنے گی
    Next Article ایران کے اہم بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو اسرائیل کو کیا کچھ جواب ملے گا بتادیا گیا ہے، عباس عراقچی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1218750
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.