Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»اسرائیل نے تسلیم کرلیا، غزہ پر جارحیت کے نتیجے میں 70 ہزار فوجی ذہنی بیمار اور معذور ہوئے
    میزان نیوز

    اسرائیل نے تسلیم کرلیا، غزہ پر جارحیت کے نتیجے میں 70 ہزار فوجی ذہنی بیمار اور معذور ہوئے

    رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیکل ڈویژن میں علاج کروانے والے تقریباً 70 ہزار معذور فوجیوں میں سے 9,539 ایسے ہیں جو صدمے اور ذہنی مسائل کا شکار ہیں
    shoaib87جون 19, 2024Updated:جون 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی وزارت دفاع کے میڈیکل ڈویژن میں زیر علاج اسرائیلی فوجیوں کی تعداد پہلی مرتبہ 70 ہزار سے بڑھ گئی ہے، چینل سیون ویب سائٹ نے اسرائیلی میڈیکل ڈویژن کی فراہم کردہ اطلاعات پر مبنی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس وقت اسرائیل کے 70 ہزار مریض فوجیوں میں سات اکتوبر کے بعد ہونے والی لڑائیوں میں شریک اہلکار شامل ہیں، رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر کے بعد ان وارڈز میں داخل ہونے والوں میں سے 35 فیصد ذہنی بیماریوں کا شکار ہیں جبکہ 21 فیصد جسمانی طور پر معذور ہوئے ہیں، بحالی ڈویژن میں سات اکتوبر سے لے کر 2024 کے اختتام تک تقریباً 20 ہزار زخمی فوجیوں کے علاج کے انتظامات کیے گئے ہیں، اسرائیلی میڈیکل ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہےکہ ہر ماہ ایک ہزار سے زیادہ نئے مرد اور خواتین فوجیوں کو علاج کے لئے داخل کیا جا رہا ہے، رپورٹ کے مطابق ان زخمی فوجیوں کی اکثریت 95 فیصد مرد ہیں، جن میں سے تقریباً 70 فیصد ریزرو ہیں جبکہ نصف فوجیوں کی عمریں 18 سے 30 سال کے درمیان ہیں، ماہرین کا تجزیہ ہے کہ اس سال کے آخر تک علاج کے لئے داخل ہونے والے تقریباً 40 فیصد نئے فوجیوں کو مختلف ذہنی صحت مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جن میں انگزائٹی، ڈپریشن، پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی) شامل ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیکل ڈویژن میں علاج کروانے والے تقریباً 70 ہزار معذور فوجیوں میں سے 9,539 ایسے ہیں جو صدمے اور ذہنی مسائل کا شکار ہیں، والہ نامی عبرانی نیوز ویب سائٹ نے اسرائیلی لیبر منسٹری کے انسٹی ٹیوٹ آف سیفٹی اینڈ سکیورٹی کے حوالے سے بتایا کہ اپریل کے وسط میں اسرائیلی فوج نے غزہ پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک اپنے دو ہزار سے زائد فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور دیگر سکیورٹی اہلکاروں کے جسمانی معذور ہونے کی تصدیق کی ہے، ویب سائٹ نے مزید کہا سونے میں دشواریوں کے شکار لوگوں کی شرح میں 18.7 فیصد سے بڑھ کر 37.7 فیصد ہو گئی جو اس طبی مسٔلے میں 101 فیصد اضافہ ہے، انہوں نے وضاحت کی کہ جنگ کے دوران زیادہ تناؤ میں مبتلا ہونے کی رپورٹس 43.5 فیصد تک بڑھ گئیں جس میں تقریباً 78 فیصد اضافہ ہے۔

    front اسرائیل فوجی زخمی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی ٹینک رفح میں داخل ہوگئے بارڈر کراسنگ بند فضائی حملوں میں 18 فلسطینی پناہ گزین شہید
    Next Article وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا تنازع شدت اختیار کرگیا بجلی بحال
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 11, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ…

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1183653
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.