Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»اسرائیل اگر لبنان پر زمینی حملہ کرنا چاہتا ہے تو حزب اللہ میدان جنگ میں مقابلے کیلئے مکمل تیار ہے
    عالم تمام

    اسرائیل اگر لبنان پر زمینی حملہ کرنا چاہتا ہے تو حزب اللہ میدان جنگ میں مقابلے کیلئے مکمل تیار ہے

    حزب اللہ کے ڈپٹی چیف نے ویڈیو پیغام ختم کرتے ہوئے کہا ہم جیتیں گے، جس طرح ہم نے 2006 میں اسرائیل کو شکست دی تھی اب بھی ایسا ہی ہوگا
    shoaib87ستمبر 30, 2024Updated:ستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ کے نائب سربراہ نے عہد کیا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم اپنے لیڈر اور کئی سینئر کمانڈروں کی شہادت کے باوجود اسرائیل کی زمینی کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے، اُنھوں نے کہا ہم اسرائیلی فوجیوں کا انتظار کررہے ہیں کہ وہ ہمارے علاقوں میں آئیں تاکہ حزب اللہ کے مجاہدین اِن کا میدان جنگ میں مقابلہ کریں، شیخ نعیم قاسم نے پیر کو لبنانی خطاب میں کہا کہ اسرائیل ابتک حزب اللہ کی فوجی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا ہے حالیہ دنوں میں لبنان پر بمباری کے دوران ہونے والی ناکامیوں کے باوجود انہوں نے کہا کہ غاصب اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تحریک حزب اللہ جنگ جاری رکھے گی، قاسم نے زور دے کر کہا کہ جمعہ کے روز رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سے حزب اللہ کی کارروائیاں اسی رفتار سے جاری ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ جلد ہی اندرونی میکانزم کے ذریعے نئی قیادت قائم کرے گی، نئی قیادت کا انتخاب واضح ہے، قاسم نے مزید تفصیلات پیش کیے بغیر بات جاری رکھی، انہوں نے اعلان کیا کہ ہم بالکل تیار ہیں، اگر اسرائیلی زمینی دراندازی چاہتا ہے تو مزاحمتی قوتیں اس کے لئے تیار ہیں۔

    قاسم نعیم نے مزید کہا کہ لبنان میں شہریوں کے خلاف جارحیت اور قتل عام کے ساتھ افراتفری پھیلانے کے اسرائیلی مقصد کے باوجود حزب اللہ اپنے اہم مقاصد کے ساتھ وابستگی جاری رکھے گی اور ایک قدم پیچھے نہیں ہٹے گی، اسرائیل لبنان کے شہری علاقوں میں قتل عام کر رہا ہے کوئی گھر ایسا نہیں ہے جہاں اسرائیلی جارحیت کے نشانات نہ ہوں، اسرائیل فضائیہ شہریوں، ایمبولینسوں، بچوں اور بوڑھوں پر حملہ کرتا ہے، یہ جہاد کرنے والے مجاہدین سے نہیں لڑتا بلکہ قتل عام کرتا ہے اور جھوٹ بولتا ہے، قاسم نے مسلمانوں کے خلاف امریکہ کے کردار پر بھی روشنی ڈالی جو سیاسی، مالی اور لامحدود فوجی مدد کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ شراکت دار قرار دیا، اسرائیل کے ناجائز وجود کے بعد سے امریکہ کے ہاتھ فلسطینیوں اور لبنانیوں کے خون سے رنگین ہیں، حزب اللہ کے ڈپٹی چیف نے ویڈیو پیغام ختم کرتے ہوئے کہا ہم جیتیں گے، جس طرح ہم نے 2006 میں اسرائیل کو شکست دی تھی اب بھی ایسا ہی ہوگا۔

    front نعیم قاسم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمتنازع کوٹہ سسٹم میں 20 سالہ توسیع کا امکان، ایم کیو ایم کی وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونیکی دھمکی
    Next Article عدلیہ کی آزادی کیلئے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کیا جائے، عمران خان کا جیل سے ہدایت
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242452
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.