Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسرائیل کو اسلحہ فروخت جنگی جرم، برطانوی اُمور خارجہ کا متعلقہ افسر مارک سمتھ احتجاجاً مستعفی ہو گیا
    تازہ ترین

    اسرائیل کو اسلحہ فروخت جنگی جرم، برطانوی اُمور خارجہ کا متعلقہ افسر مارک سمتھ احتجاجاً مستعفی ہو گیا

    برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں سینکڑوں حکام اسرائیل اور غزہ میں جنگ کے حوالے سے اپنی مخالفت کا اظہار کر چکے ہیں لیکن ان معاملات پر چند ہی استعفے دیکھنے میں آئے ہیں
    shoaib87اگست 18, 2024Updated:اگست 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برطانوی دفترِ خارجہ کے ایک افسر نے برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحہٰ فروخت کرنے کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی حکومت بھی شاید جنگی جرائم میں ملوث ہے، برطانوی دفترِ خارجہ میں ملازمت کے دوران مارک سمتھ انسدادِ دہشت گردی کے امور پر کام کر چکے ہیں اور حالیہ دنوں میں وہ ڈبلن میں سفارتخانے میں خدمات سرانجام دے رہے تھے، انھوں نے اپنے ساتھیوں کو بھیجی گئی ای میل میں لکھا کہ انھوں نے دفترِ خارجہ میں ہر سطح پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، برطانوی فارن، کامن ویلتھ اور ڈویلپمنٹ آفس (ایف سی ڈی او) نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بین الاقوامی قوانین کا تحفظ کرنے کے لئے پُرعزم ہے، مارک سمتھ نے اپنا استعفیٰ ای میل کے ذریعے برطانوی حکومت کے سینکڑوں حکام، سفارتخانے کے ملازمین اور دفترِ خارجہ کے مشیروں کو بھیجا ہے، مارک سمتھ نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ وہ اس سے قبل مشرقِ وسطیٰ میں ہتھیاروں کی برآمدات کے امور پر کام کر چکے ہیں اور ہر دن ان کے ساتھی غزہ میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے جنگی جرائم اور خلاف ورزیوں کی واضح مثالیں دیکھ رہے تھے، انھوں نے مزید لکھا کہ برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو تسلسل سے ہتھیاروں کی فروخت کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

    برطانوی دفترِ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے یہ معلوم کرنے کے لئے ریویو کا آغاز کردیا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین پر عمل کر رہا ہے یا نہیں، برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں سینکڑوں حکام اسرائیل اور غزہ میں جنگ کے حوالے سے اپنی مخالفت کا اظہار کر چکے ہیں لیکن ان معاملات پر چند ہی استعفے دیکھنے میں آئے ہیں، مارک سمتھ کی ای میل کے مطابق وہ بطور سیکنڈ سیکریٹری کاؤنٹر ٹیررازم خدمات سرانجام دے رہے تھے، جو کہ ایک جونیئر رینک کی پوزیشن ہے، انھوں نے اپنی ای میل میں مزید لکھا کہ وزرا دعویٰ کرتے ہیں کہ برطانیہ اسلحے کی فروخت کے حوالے سے شفافیت کو ملحوظِ خاطر رکھتا ہے تاہم یہ بات حقیقت کے برعکس ہے، اسرائیل کی جانب سے متعدد مرتبہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات کی تردید کی گئی ہے۔

    اسرائیل کا اسلحہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت اپنی عوام کو لوٹ رہی ہے 9 روپیہ بجلی کا یونٹ صارفین کو 80 روپے تک فروخت کرتی ہے
    Next Article جنرل فیض حمید کیخلاف الزامات پبلک ہوئے ہیں تو پروسیڈنگ کو بھی پبلک کیا جائے، شاہد خاقان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1217824
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.