Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 23, 2025
    رجحان ساز
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    • واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی، اسرائیل پر امریکی عدالت کی نوازش جرمانہ کم کرکے 40 لاکھ کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»کالم و بلاگز»اسرائیل کو سبق سکھانے کا وقت آگیا کہ مسلم ممالک لڑنا نہیں چاہتے تو ہر قسم کے وسائل مہیا کریں
    کالم و بلاگز

    اسرائیل کو سبق سکھانے کا وقت آگیا کہ مسلم ممالک لڑنا نہیں چاہتے تو ہر قسم کے وسائل مہیا کریں

    shoaib87ستمبر 23, 2024Updated:ستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔5 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تحریر: محمد رضا سید

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نےاتوار کی صبح اسرائیل کے زیر قبضہ  شہروں پر حملہ کرکے تل ابیب کی فوجی طاقت کو مفلوج کردیا، جس کے بعد وزیراعظم بنجمن نتین یاہو نے اسرائیلی شہریوں سے خطاب کے دوران پہلی بار  تسلیم کیا کہ حزب اللہ (غاصب) کو ایک منظم اور نظریاتی طاقت کیساتھ مختلف محاذوں پر شدید نقصان پہنچا چکی ہے، نیتن یاہو نے غاصب اسرائیل کو پہنچائے گئے نقصانات کی تفصیل تو نہیں بتائی  لیکن یہ واضح ہے کہ حزب اللہ اور  اور دیگر مزاحمتی محاذ کی قوتیں، اسرائیلی فوج  کو صرف میدان جنگ میں نہیں  بلکہ معاشی  اور بینکنگ کے شعبوں میں کو 7 اکتوبر کے بعد سے  مسلسل نشانہ بناکر  غاصب اسرائیلی حکومت کی کمر توڑ رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای  نے اسرائیلی کی نابودی کی ٹائم لائن کم  کردی ہے اور اسی بات کو حزب اللہ کے قائد سید حسن نصراللہ  نے بھی سیکنڈ  کیا ہے، حزب اللہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی شہروں  کو رہائش  کیلئے  نوگو ایریاز میں تبدیل کردیا ہے، جسکی وجہ سےکم و بیش  60 ہزار یہودی آبادکار غاصب اسرائیلی حکومت پر مالی  بننے ہوئے ہیں  اور دائیں بازو کی اسرائیلی حکومت  کی خواہش ہے کہ حزب اللہ  سے غزہ جنگ بندی کے بغیر یہودی آباد کاروں کو شمال میں دوبارہ بسانے کیلئے رعایت حاصل کی جائے جس کا امکان ممکن ہی نہیں ہے، لبنان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل اپنے شمال میں فوجی ہوئی اڈوں  کو ختم کرئے جو لبنان کی سلامتی اور خودمختاری کیلئے بڑا چیلنج ہے۔

    اتوار کے روز حزب اللہ نے فادی-1 اور فادی-2 میزائلوں سےاسرائیلی کی درجنوں  سرکاری اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ، اِن حملوں کا ایک اہم ہدف   مقبوضہ شمالی حصے میں واقع رامات ڈیوڈ نامی اسرائیلی فضائی اڈہ   تھا، جس کو شدید نقصان پہنچا ہے، جو حیفہ شہر سے محض 20 کلومیٹر  جنوب مشرق میں واقع ہے، تحریک نے وضاحت کی کہ فادی ون 220 ملی میٹر قطر والا میزائل ہے، جس کی حد 80 کلومیٹر  ہے، جبکہ فادی ٹو 303 ملی میٹر قطر والا میزائل ہے جو 105 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے، اسرائیلی فضائی اڈے پر  20 راکٹ بھی داغے گئے، جہاں جنگی طیارے، ہیلی کاپٹر گن شپ، اور دیگر فوجی سازوسامان سمیت جارحانہ الیکٹرانک جنگی نظام موجود ہیں، حزب اللہ نے 7 اکتوبر کے بعد سے غاصب اسرائیلی فوج  پر متعدد ایسے حملے کیے ہیں،  مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے مطابق  یہ کارروائیاں اسرائیلی حکومت کے خلاف جوابی اقدامات کے ساتھ ساتھ غزہ کے جنگ زدہ عوام کی حمایت کے اظہار کے طور پر کی جا رہی ہیں، حزب اللہ کے ملٹری میڈیا نے بتایا کہ اتوار  کو کئے گئے آپریشن کا مقصد اسرائیل کے بار بار  لبنان پر ہونے والے ان حملوں کا جواب دینا تھا ، جس میں لبنان  میں دہشت گرد حملےاور فضائی کارروائی میں حزب اللہ کے کمانڈروں کو شہید  کیا گیا ،  اس سے قبل لبنانی مزاحمتی  تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو واکی ٹاکی اور پیجر حملوں کا ذمہ دار قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ غاصب اسرائیل نےہمارے سکیورٹی نظام میں نقب لگائی گئی ہے، اسرائیل نے الیکٹرانک ڈیوائس کے ذریعے دھماکے کر کے دہشت گردی کی بدترین مثال قائم کی ہے، حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک حزب اللہ اور لبنانی عوام  پیچھے نہیں ہٹیں گے، اُنھوں نے  واضح کیا کہ اسرائیلی حملوں کا جواب اس انداز سے دیا جاتا رہے گا اور اسکی شدت میں بتدریج اضافہ بھی ہوگا،جو شاید ان کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا، انھوں نے اسرائیلی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں جگہ، وقت، مقام، تفصیلات کے بارے میں بات نہیں کروں گا لیکن آپ کو پتہ چل جائے گا کہ مزاحمتی تحریک کتنی طاقت رکھتی ہے، حزب اللہ  نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سمیت تمام دشمنوں کو پیغام دیتے ہیں کہ لبنان اپنے محاذ سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹے گا جب تک غزہ میں جارحیت رک نہ جائے، سید حسن نصراللہ جس وقت یہ باتیں کررہے تھے تو اُن کے چہرے پر کمال اطمینان واضح نظر آرہا تھا، وہ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف مؤثر جواب دینے کی اپنی صلاحیتوں پر مطمئن تھے ، جسکا اظہار اتوار کی صبح اسرائیلیوں نے دیکھ لیا ، جس کا اظہار اُنھوں نے چند گھنٹوں قبل کیا تھا۔

    تل ابیب نے دہائیوں سے مقبوضہ شمالی علاقوں میں منظم منصوبے کے تحت یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اِن علاقوں میں یہودی آبادکاری خود لبنان کی سلامتی کیلئے ایک مستقل خطرہ ہے، جسکی کومعیشت پہلے ہی امریکہ اور اسرائیل نے سعودی عرب کیساتھ ملکر برباد کردیا ہے، یمن اور عراق کی مزاحمتی قوتوں کی طرف سے جو رسپانس آرہا ہے اُس کو دیکھتے ہوئے اسرائیلی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ گھبراہٹ کا شکار ہے کہ اگر اسلامی مزاحمتی قوتوں نے اجتماعی طور پر تل ابیب کے زیر کنٹرول شمالی عرب علاقوں میں زمینی آپریشن شروع کردیا تو تل ابیب کا گولان پہاڑی سلسلے کو شام سے محفوظ رکھنا مشکل ہوجائے گا۔

    حزب اللہ کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن کے غیر قانونی اقدامات سے، تحریک انصاف کو تعصب کا سامنا کرنا پڑا، سپریم کورٹ
    Next Article لبنان پر اسرائیل کے 80 سے زائد فضائی حملے حزب اللہ کا منہ توڑ جواب حیفہ اور دیگر شہروں پر حملہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اسلحہ امریکہ نے فراہم کیا، ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمان میں اعتراف !

    اکتوبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین اکتوبر 22, 2025

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    پاکستان کو ہینلے اینڈ پارٹنرز کے گلوبل انویسٹمنٹ رسک اینڈ ریزیلیئنس انڈیکس میں دنیا کے…

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1170735
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے

    اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.