Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»اسلام آباد میدان کربلا میں تبدیل فورسز کی فائرنگ سے 3، افراد شہید جبکہ 3 اہلکاروں کو کچل دیا گیا
    پاکستان

    اسلام آباد میدان کربلا میں تبدیل فورسز کی فائرنگ سے 3، افراد شہید جبکہ 3 اہلکاروں کو کچل دیا گیا

    ترجمان ن کا مزید کہنا تھا کہ دو دن کی بدترین شیلنگ کے بعد گذشتہ رات مظاہرین پر گولیاں برسائی گئیں جس کے نتیجے میں دو کارکن ہلاک جبکہ دو درجن سے زائد زخمی ہوئے
    shoaib87نومبر 26, 2024Updated:نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد میدان کربلا میں تبدیل ہوگیا رات بھر فورسز اور عمران خان کے حامی عوام کے درمیان چھڑپیں جاری رہیں، پاکستان کے ممتاز صحافی اور وی لاگر عمران ریاض خان کے مطابق رینجز کی فائرنگ سے ابتک 3 شہری شہید اور 3 رینجرز کے اہلکار پینک میں مجمع کو دیکھ کر فرار ہونے والی ایک گاڑی سے کچل کر مارے گئے، بلاول شہباز زرادری رجیم کا کہنا ہے رینجرز کے اہلکار نامعلوم گاڑی کے نیچے آکر کچل گئے اور بعدازاں جاں بحق ہوگئے، تازہ ترین صورتحال کے مطابق عوام کی بڑی تعداد اسلام آباد کی سڑکوں پر موجود ہے اور قافلے ڈی چوک کی جانب بڑھ رہے ہیں، علی امین گنڈاپور اور بشریٰ خاتون آخری معرکے کی قیادت کررہی ہیں، پولیس کے تخمینے کے مطابق کم و بیش 80 ہزار افراد اسلام آباد کی سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں، جن میں بڑی تعداد نے دو وقتوں کا کھانا نہیں کھایا ہے، اسلام آباد کے بعض رہائشیوں نے پانی فراہم کیا ہے جو ناکافی ہے، مظاہرین پیغامات بھیج رہے ہیں کہ انہیں پانی اور خوشک اشیاء فراہم کی جائے، بھوک کی وجہ سے 15 افراد نڈھال ہوگئے جنہیں طبی امداد پہنچائی جارہی ہے، پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر حالات کو کشیدگی اور تصادم کی جانب دھکیل رہی ہے۔

    پارٹی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی ایک مرتبہ پھر واضح کرتی ہے کہ ہمارے کارکن مکمل طور پر نہتے اور پرامن ہیں، تشدد نہ ہمارا راستہ ہے اور نہ ہی کبھی ہم نے کبھی اس کا سہارا لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی تمام تر فسطائیت اور ظلم کے باوجود گذشتہ ڈھائی سال کی طرح آج بھی مکمل طور پر پرامن ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رات گئے ہونے والی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ محسن نقوی نہ بتائیں کہ اُن کے منھ کو کتنا خون لگا ہوا ہے، نہتے اور پرامن عوام پر تشدد سے سرکار کے عزائم پہلے دن سے انتہائی واضح ہیں، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دو دن کی بدترین شیلنگ کے بعد گذشتہ رات مظاہرین پر گولیاں برسائی گئیں جس کے نتیجے میں دو کارکن ہلاک جبکہ دو درجن سے زائد زخمی ہوئے، حکومت نے فی الحال مظاہرین کی ہلاکت کے دعوے پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

    front اسلام آباد میدان کربلا
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعالمی فوجداری عدالت کا فیصلہ اسرائیل کو اسلحہ فراہمی میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟
    Next Article حکومت پاکستان انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کا احترام کرے مظاہرین بھی پرامن رہیں، امریکہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241608
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.