Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ امام خامنہ ای کی زیر اقتداء ادا، دسیوں ہزار افراد کی شرکت، دوحہ میں تدفین
    تازہ ترین

    اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ امام خامنہ ای کی زیر اقتداء ادا، دسیوں ہزار افراد کی شرکت، دوحہ میں تدفین

    اگر اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ مزاحمتی محاذ کو نشانہ بنانے سے خطے میں جاری پیش رفت پر اثر پڑے گا تو وہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہورہا ہے
    shoaib87اگست 1, 2024Updated:اگست 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تہران یونیورسٹی میں جمعرات کو فلسطینی گروپ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جبکہ ان کی تدفین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کی جائے پورے سرکاری اعزاز کیساتھ کی جائے گی ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ وسیم ابو شعبان کی نماز جنازہ پڑھائی، ایرانی سوگواروں کی بڑی تعداد نے حماس کے مقتول اہلکار کے جنازے میں شرکت کی، ہنیہ منگل کو ایران کے نومنتخب صدر مسعود پیزشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے ایرانی دارالحکومت میں موجود تھے جب ان پر حملہ ہوا تھا جس میں ان کی جان گئی، قتل کی سازش کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں لیکن تحقیقات میں شریک حکام کے قریبی ذریعے کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات عیاں ہوچکی ہے کہ ہنیہ کے قتل میں اسرائیلی حکومت کا براہ راست کردار ہے جبکہ واشنگٹن میں جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے نیتن یاہو کو اس گھناؤنے اقدام کیلئے گرین سگنل دیا تھا، اس ضمن میں تفتیش کاروں نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے، حراست میں لئے گئے افراد میں ایرانی شہریوں کے علاوہ انڈین اور کچھ عرب شہری بھی شامل ہیں، تفتیش کار سکیورٹی اقدامات کی خامیوں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں تاہم ابھی تک تفتیش کار اس نتیجے میں نہیں پہنچ سکیں ہیں کہ میزائل حملہ فضاء سے ہوا یا زمین سے فائر کیا گیا، اس بارے میں کہا جارہا ہے کہ آج شام تک میزائل حملے کے مقام کا تعین ہوجائیگا جس کے بعد میڈیا بریفنگ کی اُمید کی جارہی ہے۔

    اس موقع پر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسرائیلی حکومت مزاحمتی جنگجوؤں کے سامنے بے بس ہوچکی ہے انہوں نے مزید کہا کہ تل ابیب حکومت کے جرائم پر مبنی اقدامات مزاحمتی قوتوں سے مقابلہ ناکافی ہیں، اسرائیل سے بدلہ لینے کے نعروں کے درمیان ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر  نے اس بات پر زور دیا کہ اگر اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ مزاحمتی محاذ کو نشانہ بنانے سے خطے میں جاری پیش رفت پر اثر پڑے گا تو وہ اسٹریٹیجک غلطی کا مرتکب ہورہا ہے، قالیباف نے کہا کہ نسل پرست اسرائیل اور اس کے اہم اتحادی امریکہ کے لیے ہٹ اینڈ رن کا دور ختم ہو گیا ہے، اُنھوں نے ہمارے مہمان کو نشانہ بنایا اب ہمارا فرض ہے کہ ہم صحیح جگہ اور صحیح وقت پر ردعمل ظاہر کریں، ایرانی اسپیکر نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کو اسماعیل ہنیہ کے قتل بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کا ایران اور لبنان میں مزاحمتی کمانڈروں کو قتل کرنا اس کی کمزوری کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی دہشت گرد کارروائیوں سے ہم راستہ نہیں بدلیں گے۔

    ہنیہ کی نماز جنازہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکٹھ پیلی حکومت سے نہیں، اصل فیصلہ ساز فوج ہے جس کیساتھ مذاکرات ہوسکتے ہیں، عمران خان
    Next Article پاکستان میں رواں ہفتے شدید بارشوں کی پیشگوئی لاہور کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا دریاؤں میں سیلاب
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 11, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ…

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1183656
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.