Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»امریکہ ایران مذاکرات کی سمت درست ہے آئندہ ہفتے مذاکرات میں جوہری ماہرین شریک ہونگے
    تازہ ترین

    امریکہ ایران مذاکرات کی سمت درست ہے آئندہ ہفتے مذاکرات میں جوہری ماہرین شریک ہونگے

    جوہری مسئلے سے ایرانی وزیر خارجہ کا مطلب تجارتی اور بینکنگ پابندیوں کے خاتمے کے بدلے میں ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت کے بارے میں اعتماد پیدا کرنا ہے
    shoaib87اپریل 26, 2025Updated:اپریل 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، عراقچی نے یہ بات عمان کے شہر مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے دور کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں مذاکرات کی پیش رفت اور ان کی رفتار سے مطمئن ہوں، انہوں نے بتایا کہ وہ اچھی طرح سے آگے بڑھ رہے ہیں اور پیشرفت اطمینان بخش ہے، انہوں نے مزید کہا کہ دونوں فریق ایک معاہدے تک پہنچنے کیلئے پرعزم ہیں، یہ بالکل واضح تھا کہ دونوں فریق سنجیدہ ہیں اور مسائل حل کرنے کےعزم کے ساتھ مذاکرات میں داخل ہوئے ہیں، اعلی ایرانی سفارت کار نے نے مزید کہا کہ فریقین نے اختلافات کو حل کرنے کے طریقے تلاش کرنے کیلئے اپنے اپنے دارالحکومتوں میں مزید مشاورت کرنے پر اتفاق کیا ہے، انہوں نے وضاحت کی کہ تہران اور واشنگٹن کو تفصیلی مذاکرات کی طرف بڑھنے سے پہلے بعض مسائل پر ایک عام فہم اتفاق رائےقائم کرنا چاہیے، عراقچی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اہم مسائل اور ان کی تفصیلات پر اختلافات ہیں، انہوں نے کہا کہ عمان سہولت کار ملک کے طور پر مذاکرات کے اگلے دور کی تفصیلات کا تعین کرے گا جو ممکنہ طور پر اگلے ہفتے کو منعقد ہوگا۔
    ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا کہ مذاکرات کے چوتھے دور کی قیادت بھی وہ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹ کوف فریقین کے ماہرین کی موجودگی میں کریں گے، ایرانی اعلیٰ مذاکرات کار نے کہا کہ چونکہ فریقین بتدریج مزید تفصیلی اور ٹیکنیکی موضوعات میں داخل ہو رہے ہیں، اسی مناسبت سے ماہرین کو مذاکرات میں مدعو کیا جائے گا، مسقط میں 26 اپریل 2025ء کے مذاکرات میں پہلی بار معاشی ماہرین موجود تھے، انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات کے اگلے دور میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ماہرین کی شرکت کا امکان ہے، عراقچی نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے تین دوروں میں صرف جوہری مسئلے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے اور اس میں دیگر موضوعات کو شامل نہیں کیا گیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ جوہری مسئلے سے ایرانی وزیر خارجہ کا مطلب تجارتی اور بینکنگ پابندیوں کے خاتمے کے بدلے میں ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت کے بارے میں اعتماد پیدا کرنا ہے ۔

    امریکہ ایران مذاکرات
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپہلگام واقعہ پر مودی حکومت کی نااہلی کا رُخ موڑنے کیلئے راہل گاندھی کو گرفتار کرنیکی سازش ناکام
    Next Article ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکہ 8 ہلاک 70 زخمی اسرائیل کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237230
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.