Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 16, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»امریکی سیاستدان یا سرکاری اہلکار کو قتل کرنیکی سازش میں گرفتار پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد کردی
    پاکستان

    امریکی سیاستدان یا سرکاری اہلکار کو قتل کرنیکی سازش میں گرفتار پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد کردی

    امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قتل کیسازش کے الزام کا سامنا کرنیوالا پاکستانی شہری آصف مرچنٹ ایران میں وقت گزارنے کے بعد پاکستان سے امریکہ پہنچا تھا
    shoaib87ستمبر 11, 2024Updated:ستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     امریکی حکومت کے پراسیکیوٹرز نے بدھ کو بتایا ہے کہ امریکی عہدیدار کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر امریکہ میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے، محکمہ انصاف اور پراسیکیوٹرز نے ایک بیان میں کہا کہ 46 سالہ آصف رضا مرچنٹ نے مبینہ طور پر امریکہ میں کسی سیاستدان یا امریکی حکومت کے اہلکار کو قتل کرنے کیلئے اجرتی قاتل تک رسائی کی کوشش کی، اٹارنی جنرل میریک گارلینڈ نے ایک بیان میں کہا کہ آصف مرچنٹ کے خلاف دہشت گردی اور قتل کے الزامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم ان لوگوں کا احتساب جاری رکھیں گے جو امریکیوں کے خلاف مہلک سازش کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں، امریکی اٹارنی بریون پیس نے کہا کہ آج کی فرد جرم یہاں اور بیرون ملک دہشت گردوں کے لئے ایک پیغام ہے، ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی شہری کی ایران سے قریبی تعلقات ہیں اور قتل کیلئے بھرتی کی سازش ایرانی منصوبہ بندی سے بالکل ہم آہنگ تھی، ایف بی آئی کے ایک اور عہدیدار نے بتایا کہ آصف مرچنٹ نے مبینہ طور پر جن قاتلوں کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی وہ دراصل خفیہ ایجنسی ایف بی آئی ایجنٹس تھے۔

    محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں وقت گزارنے کے بعد آصف مرچنٹ پاکستان سے امریکہ پہنچا اور اس نے ایک ایسے شخص سے رابطہ کیا جس کے بارے میں اس کا خیال تھا کہ وہ کسی سیاستدان یا سرکاری اہلکار کو قتل کرنے کے منصوبے میں اس کی مدد کر سکتا ہے، بیان کے مطابق اس شخص نے آصف مرچنٹ کے طرز عمل کی اطلاع قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دی اور ایک خفیہ ذریعہ بن گیا، آصف مرچنٹ کو 12 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا کیونکہ وہ ملک چھوڑنے کا ارادہ رکھتا تھا، اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے واضح کیا ہے کہ یہ طریقہ شہید قاسم سلیمانی کے قاتل کا تعاقب کرنے کی ایرانی حکومت کی پالیسی کے منافی ہے۔

    آصف مرچنٹ فرد جرم عائد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحفوظ زون میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 40 سے زائد فلسطینی پناہ گزین شہید اور 60 زخمی ہوگئے
    Next Article للکار پسند نہیں میں آپ کا غلام نہیں ہوں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہم بھی کر سکتے ہیں، علی امین گنڈاپور
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1260385
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.