Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو 320 میں 30 برطانوی ہتھیاروں کی برآمدات معطل
    تازہ ترین

    انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کو 320 میں 30 برطانوی ہتھیاروں کی برآمدات معطل

    اسرائیل کے وزیر دفاع نے برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات معطل کرنے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
    shoaib87ستمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کو کہا ہے کہ برطانیہ فوری طور پر اسرائیل کے ساتھ اسلحہ برآمد کے 350 میں 30 لائسنس معطل کر رہا ہے، پیر کو برطانوی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ اس بات کا خطرہ ہے کہ اس طرح کے آلات بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے ارتکاب کے لئے استعمال ہو سکتے ہیں، برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ مکمل پابندی یا ہتھیاروں کی فراہمی روکنا نہیں بلکہ صرف ان پر پابندی ہے جن کا غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوران استعمال ہونے کا خدشہ ہے، ان کا کہنا تھا کہ افسوس کے ساتھ میں ایوان زیریں کو مطلع کرتا ہوں کہ مجھے جو تجزیہ موصول ہوا ہے اس سے میں اس کے علاوہ کوئی نتیجہ نہیں اخذ کر سکا کہ برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو برآمد کیے جانے والے اسلحے کے حوالے سے اس بات کا واضح خطرہ موجود ہے کہ انہیں بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے، معطلی کی زد میں آنے والی ان اشیا میں لڑاکا طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز سمیت فوجی طیاروں کے پرزے شامل ہوں گے، ڈیوڈ لیمی نے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ برطانیہ بین الاقوامی قوانین کے تحت اسرائیل کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا رہے گا۔

    دوسری جانب اسرائیل کے وزیر دفاع نے برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات معطل کرنے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے اسرائیل کے دفاعی اداروں کو برآمدی لائسنسوں پر عائد پابندیوں کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا ہے، برطانیہ کی بائیں بازو کی لیبر حکومت نے پانچ جولائی کو اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی میں تیزی لانے کا بار بار مطالبہ کیا ہے، گذشتہ ہفتے برطانیہ کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ اسے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائی پر ’گہری تشویش‘ ہے اور اس پر زور دیا گیا تھا کہ وہ ’تحمل کا مظاہرہ‘ کرے اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔

    اسرائیل پر اسلحہ کی پابندی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جرائم کا تسلسل مغربی ایشیا میں خطرناک بحران کو جنم دے رہا ہے
    Next Article بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر علی مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1217809
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.