Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 22, 2025
    رجحان ساز
    • بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    • شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    • پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا
    • فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے
    • ہندوستان میں بغیر جوڑے کی شادیاں، موسیقی، رقص، تفریح سے بھرپور رنگین رات اور کہانی ختم
    • واٹس ایپ صارفین کی جاسوسی، اسرائیل پر امریکی عدالت کی نوازش جرمانہ کم کرکے 40 لاکھ کردیا
    • غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اسلحہ امریکہ نے فراہم کیا، ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمان میں اعتراف !
    • اسرائیل کے پاس تباہی پھیلانے والے ہتھیار خطے میں عدم استحکام اور بدامنی کی بنیاد ہیں، عراقچی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث 4 پاکستانی اور 4 ایرانی ہلاک
    تازہ ترین

    ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے تیل کی اسمگلنگ میں ملوث 4 پاکستانی اور 4 ایرانی ہلاک

    حکام کے مطابق یہ واقعہ 28 مئی کو پاکستان اور ایران کی سرحد پر بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل سے 60 کلومیٹر دور جودر بچارانی کے مقام پر پیش آیا
    shoaib87مئی 30, 2024Updated:مئی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان کے ضلع واشوک میں ایرانی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ منگل کے شب پاکستان ایران سرحد کے ایک مقام جودرـ بچرائی پر پیش آیا، ماشکیل انتظامیہ کے سینئر حکام نے بتایا کہ ایرانی فورسز کی جانب پاکستانی سرحد کے اندر فائرنگ کی گئی، ایرانی فورسز نے جس وقت فائرنگ کی اس وقت متاثرین پاکستانی سرحد کے اندر بیٹھے ہوئے تھے، ماشکیل رورل ہیلتھ سینٹر کے ڈاکتر اشرف نے کہا کہ 4 لاشیں اور 2 زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا، سرحد پر تعینات ایک اہلکار نے بتایا کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے پاکستانی ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث تھے، فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک شہری کی شناخت اختر کے نام سے ہوئی، جس نے دعویٰ کیا کہ وہ تیل کی کھیپ کا انتظار کررہے تھے جب ایرانی فورسز نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 4 ایرانی بھی شامل ہیں جنہیں ایرانی فورسز اپنے ساتھ لے گئیں۔

    حکام کے مطابق یہ واقعہ 28 مئی کو پاکستان اور ایران کی سرحد پر بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل سے 60 کلومیٹر دور جودر بچارانی کے مقام پر پیش آیا، ہلاک شدگان میں ماشکیل کے رہائشی اصغر ولد محمد اکبر، شکراللہ ولد قادر بخش، واسع ولد ملا سلیمان اور کوئٹہ کے رہائشی  دلاور ولد محمد عظیم شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی شناخت خاران کے رہائشی میاں گل ولد محمد سلیم اور ماشکیل کے رہائشی ، اختر ولد عبدالباقی کے نام سے ہوئی ہیں، زخمیوں کو آر ایچ سی ماشکیل منتقل کیا گیا ہے، تاحال اس حوالے سے ایرانی حکام یا سکیورٹی فورسز کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

    ایرانی فورسز فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسلام آباد کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر دھاندلی ن لیگی اُمیدوار اور ریٹرننگ افسر پر جرمانہ عائد
    Next Article سندھ حکومت کا فوجی چھاؤنی کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس ریکوری کے حق پر عملدرآمد کا فیصلہ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025

    فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں لوور کے عجائب گھر سے چور 7 منٹ میں انمول زیورات لے اڑے

    اکتوبر 20, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 22, 2025

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح گروہ کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں…

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1169568
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    اکتوبر 22, 2025

    شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !

    اکتوبر 21, 2025

    پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر وفاقی حکومت نے ایک بار پھر سمندر میں کیبل خرابی سے جوڑ دیا

    اکتوبر 21, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.