Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 5, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ایرانی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث 3 اسرائیلی ایجنٹوں کو سزائے موت سنادی
    عالم تمام

    ایرانی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث 3 اسرائیلی ایجنٹوں کو سزائے موت سنادی

    اخبار جیوش کرانیکل نے 2021 میں خفیہ ایجنسیوں کے حوالے سے رپورٹ کیا تھا ایرانی سائنسدان کو اسمگل شدہ ون ٹن گن سے شہید کیا گیا تھا
    shoaib87نومبر 6, 2024Updated:نومبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران نے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 3 اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت سنادی، ایران کے  ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادہ نومبر 2020 میں دارالحکومت تہران کے قریب ایک شاہراہ پر قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے تھے، قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے تہران میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ قانونی کارروائی اُرمیا میں مکمل کی گئی، جہاں ان ملزموں کو سزائے موت سنائی گئی، کیس ابھی اپیل کے مرحلے میں ہے، انہوں نے مزید بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے بعد مغربی آذربائیجان کے صوبے سے8 میں سے 3 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا، جو قابض اسرائیلی حکومت کے لئے جاسوسی کے مرتکب پائے گئے، انہوں نے بتایا کہ تینوں ملزموں پر شراب کی آڑ میں محسن فخری زادے کے قتل میں استعمال کیے گئے آلات کی ایران منتقلی کا بھی الزام ہے، انہوں نے کہا کہ فیصلہ جامع تحقیقات کے بعد سامنے آیا ہے اور 4 دیگر ملزموں کے خلاف الزامات زیر غور ہیں۔

    واضح رہے کہ مغربی انٹیلی جنس نے محسن فخری زادے کو 2000 کی دہائی کے اوائل میں سول جوہری پروگرام کی آڑ میں جوہری ہتھیار تیار کرنے کی خفیہ ایرانی کوششوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا تھا تاہم ایران نے ان الزامات مسترد کر دیا تھا، ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ جوہری سائنسدان کو دارالحکومت کے باہر سفر کے دوران قتل کیا گیا تھا، یہودیوں کے اخبار جیوش کرانیکل نے 2021 میں خفیہ ایجنسیوں کے حوالے سے رپورٹ کیا تھا ایرانی سائنسدان کو اسمگل شدہ ون ٹن گن سے شہید کیا گیا تھا، اس قتل میں موساد کے ایجنٹ اور ایرانی شہری دونوں ملوث تھے، تہران نے اس قتل کا الزام اسرائیل پر عائدکیا تھا جس نے نہ تو اس الزام کی تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید کی ہے۔

    محسن فخرے زادہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی وزیر جنگ گیلنٹ کی برطرفی کے خلاف وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ
    Next Article پاکستان کو رواں سال ٹیکس وصولیوں میں 21.5 فیصد کمی ٹیکس چھوٹ 3.8 ٹریلین روپے رہی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1193357
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.