Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»سائنس و ٹیکنالوجی»ایران کا مقامی طور پر تیار کردہ دو سیٹلائٹس کوثر اور ہودھود، کامیابی کیساتھ خلا کے مدار میں روآنہ
    سائنس و ٹیکنالوجی

    ایران کا مقامی طور پر تیار کردہ دو سیٹلائٹس کوثر اور ہودھود، کامیابی کیساتھ خلا کے مدار میں روآنہ

    ایران اگلے پانچ مہینوں کے دوران مزید سات سیٹلائٹس خلا میں بھیجے گا، جس میں ایک اور آبائی ایرانی ایس ایل وی، قائم اور سیمرغ کا استعمال کیا جائے گا
    shoaib87نومبر 9, 2024Updated:نومبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایران نے روسی سویوز سیٹلائٹ لانچر کا استعمال کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ دو سیٹلائٹس کو خلائی میں کامیابی سے بھیج دیا گیا، کوثر اور ہودھود کو منگل کے روز مشرقی روس کے ووسٹوچنی اسپیس پورٹ سے مدار میں چھوڑا گیا، یہ خلائی سیارہ ملک کے نجی شعبے کی طرف سے پہلی بار کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج گیا ہے، اس پیشرفت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نجی شعبے کی طرف سے مصنوعی سیاروں کی تیاری اور مدار میں اپنی جگہ بنانے کی کامیاب کوشش ہے اور اسے ایران کی خلائی صنعت میں ایک اہم اور بے مثال قدم سمجھا گیا، کوثر ایک ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہے جس میں دیگر شعبوں کے علاوہ زرعی، قدرتی وسائل، ماحولیاتی اور بحران کے انتظام کے شعبوں میں مختلف مقاصد کے لئے ہائی ریزولوشن تصویر کشی کرنے کی صلاحیت ہے جبکہ ہودھود کو مواصلاتی ایپلی کیشنز کے ساتھ ایک چھوٹے سائز کا سیٹلائٹ ہے، مواصلاتی نیٹ ورکس کی تخلیق اور ڈیٹا کو انٹرنیٹ تک پہنچانا مقصود ہے، مؤخر الذکر کو دور دراز اور ناقابل رسائی علاقوں میں مواصلاتی خدمات کی فراہمی کے لئے استعمال کیا جائیگا، جہاں زمینی مواصلاتی نیٹ ورک دستیاب نہیں ہیں۔

     ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ حسن سالاریح نے کہا کہ سیٹلائٹس کو مدار میں لانچ کرنا اپنی نوعیت کی دوسری پیشرفت ہے جو گزشتہ مارچ کے بعد ہوئی ہے جب ایران نے اپنے چمران سیٹلائٹ کو اپنی قائم خلائی لانچ وہیکل کے ذریعے مدار میں رکھ دیا تھا، یہ کامیابی ایران پر دہائیوں سے عائد امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی یکطرفہ پابندیوں باوجود حاصل ہوئی ہیں، ایران کی جانب سے خلائی شعبے میں پیش رفت اور متعدد دیگر کامیاب کوششوں نے اسے دنیا کی 10 سرفہرست ممالک میں شامل کرلیا ہے، جو سیٹلائٹ تیار کرنے اور لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، حسن سالاریح کے مطابق ایران اگلے پانچ مہینوں کے دوران مزید سات سیٹلائٹس خلا میں بھیجے گا، جس میں ایک اور آبائی ایرانی ایس ایل وی، قائم اور سیمرغ کا استعمال کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشمالی کوریا نے امریکہ نواز جنوبی کوریا کا جی پی ایس جام کردیا سمندری، ہوائی سروسز معطل کرنا پڑیں
    Next Article ٹرمپ پر حملہ ایران کو ملوث کرنیکی کہانی من گھڑت ، آگے بڑھنے کا راستہ احترام سے شروع ہوتا ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز دسمبر 9, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کے متعلق ریمارکس دینے پر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان…

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1196806
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.