Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ایران پر حملہ اسرائیل نے 25 دن تک امریکہ اور فرانس کیساتھ عراقی فضائی حدود میں مشقیں کیں
    عالم تمام

    ایران پر حملہ اسرائیل نے 25 دن تک امریکہ اور فرانس کیساتھ عراقی فضائی حدود میں مشقیں کیں

    سینکڑوں انسان بردار اور بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے، ٹینکر ہوائی جہاز اور الیکٹرانک جنگی طیارے عراقی آسمانوں پر ممکنہ حملے کی تیاری کیلئے اُڑ رہے تھے
    shoaib87اکتوبر 30, 2024Updated:اکتوبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایک سینئر ایرانی کمانڈر کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد اسرائیلی حکومت اور اس کے اتحادیوں بالخصوص امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے جنگی طیارے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حملے کی تیاری کیلئے مسلسل 25 دن تک عراقی فضائی حدود میں مشقیں کیں، یہ بات ایرانی فوج کے نائب سربراہ ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے منگل کے روز جنوبی ایرانی صوبہ فارس کے شہداء کی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، اُنھوں نے یہ انکشاف ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے چند دن بعد کیا ہے، اس سے قبل یکم اکتوبر کو ایران کے آپریشن ٹرو پرومیس 2 میں اسرائیلی غزہ، لبنان، یمن اور ایران کے خلاف جارحیت کا بھرپور جواب دیا، اس دوران قابض اسرائیل کے فوجی اور انٹیلی جنس مراکز پر 200 میزائلوں سے حملہ کیا، ایرانی آپریشن ٹرو پرومیس 2 کے بعد 25 دن تک عراقی فضائی حدود کو امریکہ، برطانیہ، فرانس اور خلیج فارس کے کچھ ساحلی عرب ریاستوں کے استعمال میں تھی، کمانڈر نے نوٹ کرایا کہ اس پیشرفت میں سینکڑوں انسان بردار اور بغیر پائلٹ کے جنگی طیارے، ٹینکر ہوائی جہاز اور الیکٹرانک جنگی طیارے عراقی آسمانوں پر ممکنہ حملے کی تیاری کیلئے اُڑ رہے تھے۔

    ایرانی آپریشن ٹرو پرومیس 2 کے بعد 25 دن تک عراقی فضائی حدود کو امریکہ، برطانیہ، فرانس اور خلیج فارس کے کچھ ساحلی عرب ریاستوں کے استعمال میں تھی

    سیاری نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے دوران دشمن کے کسی بھی جدید طیارے کو ملکی سرحدی حدود میں گھسنے نہیں دیا گیا اور بزدل دشمن نے ہماری سرحدوں سے 100 کلومیٹر دور رہ کر میزائل فائر گئے جس کا ایران کے فضائی دفاعی نظام اور فضائیہ کے جانبازوں نے بھرپور مقابلہ کیا اور ایران کو اس حملے سے کم سے کم نقصان پہنچا، انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی فضائی دفاع کے ذریعے بڑی تعداد میں دشمن اسرائیل کے پراجیکٹائل تباہ کر نے میں کامیاب رہا، جب کہ صرف کچھ ہی ملک کے اندر گرنے میں کامیاب ہوسکے، ایرانی کمانڈر نے کہا کہ دشمن اسرائیل جانتا تھا کہ ایران کی مسلح افواج بیدار اور چوکس ہے، سیاری نے اس دوران خبردار کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن ملک کو دھچکا پہنچانے کیلئے مسلسل موقع کی تلاش میں ہیں جبکہ ہماری لیڈر شپ ہر محاذ پر نظر رکھے ہوئے ہے، اُنھوں نے کہا کہ ایرانی جوان دن رات ملک کی سرحدوں کی حفاظت کر رہے ہیں تاکہ ایرانی عوام سلامتی اور فلاح و بہبود سے لطف اندوز ہو سکیں اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے، سینئر آرمی کمانڈر نے آپریشن ٹرو پرومیس 2 اور آپریشن ٹرو پرومیس ون کی مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے ایران کی فوجی طاقت کو ایرانیوں کیلئے فخر کا باعث قرار دیا۔

    front عراقی فضائی حدود
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچوبیس گھنٹوں میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوج اور غیرقانونی یہودی بستیوں پر تابڑ توڑ حملہ متعدد ہلاک
    Next Article حزب اللہ نے خیام میں اسرائیلی ٹینکوں کی پیشرفت پسپا کردی متعدد ٹینکوں کو نقصان پہنچا فوجی ہلاک
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1253436
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.