Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 9, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران کا میزائل حملے اسرائیلی گیس فلیڈ تباہ، موساد ہیڈکوارٹر مکمل تباہ فائرنگ سے 8 اسرائیلی ہلاک
    تازہ ترین

    ایران کا میزائل حملے اسرائیلی گیس فلیڈ تباہ، موساد ہیڈکوارٹر مکمل تباہ فائرنگ سے 8 اسرائیلی ہلاک

    ایرانی سرکاری میڈیا مطابق بڑے پیمانے پر سائبر اٹیک کے ساتھ پہلی بار ایران کے نئے فتح ہائپر سونک بیلسٹک میزائلوں کا بھی استعمال کیا
    shoaib87اکتوبر 1, 2024Updated:اکتوبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یکم اکتوبر کی شام ایران کے اسرائیل پر 180 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے حملے کے نتیجے میں اسرئیل کی گیس فلیڈ کو نقصان پہنچا جبکہ بیرون ملک کارروائیاں انجام دینے والے موساد کے انٹیلی جنس ایجنسی کے یونٹ کا ہیڈکوارٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا، اسرائیلی ذرائع بتایا کہ ہیڈکوارٹر کی عمارت حزب اللہ کے حملے کے وقت پہنچنے والے نقصان کے باعث خالی کردی گئی تھی، جسے ایرانیوں نے بیلسٹک میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا اسرائیل کے غیرسرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے کئی بیلسٹک میزائل ہدف پر گرئے مگر اس سے جانی نقصان نہیں پہنچا، گیس فیلڈ کو نقصان پہنچنے سے اسرائیل کو ایدھن کی قلت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، اُدھر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای  نے قرآن کی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے اُمہ کیلئے آسان الہی فتح کی پیشین گوئی کی ہے، ایکس پر دو الگ الگ پوسٹس میں، امام خامنہ ای نے کہا کہ سچے لوگوں کو قربانیاں دینی پڑ سکتی ہیں لیکن وہ دن کے آخر میں شکست نہیں کھائیں گے، وہ میدان میں فاتح ہیں، اُن کا یہ بیان اُس ویڈیو میں نشر کیا گیا جس میں ایرانی میزائل داغے جانے کی فوٹیج دکھائی گئی ہے، آئی آر جی سی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کا مقصد تل ابیب کے مضافات میں تین فوجی اڈوں نشانہ بنانا تھا جس میں ہم کامیاب ہوئے، ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بڑے پیمانے پر سائبر اٹیک کے ساتھ پہلی بار ایران کے نئے فتح ہائپرسونک بیلسٹک میزائلوں کا بھی استعمال کیا۔

    دوسری طرف اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے ضلع یافا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے، اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فورسز نے دونوں حملہ آوروں کو شہید کردیا، اسرائیلی پولیس نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ تل ابیب کے یافا ضلع میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے، اسرائیلی پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کرنے والے دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متاثرہ شہریوں کے اہل خانہ کو واقعے کے حوالے سے مطلع کردیا گیا، ٹی وی فوٹیج میں بندوق برداروں کو ریل اسٹیشن پر اترتے اور فائرنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اس طرح کے حملے غزہ میں اسرائیل کی بربریت کا فطری ردعمل ہیں۔

    ایران کا میزائل حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیلی شہر ایرانی میزائلوں سے زد میں 200 میزائل فائر کئے متعدد ہدف تک پہنچنے میں کامیاب
    Next Article اسرائیل نے پھر غلطی کی تو اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا، آیت اللہ خامنہ ای کی وارننگ
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1256203
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.