Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ایران کے اہم بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو اسرائیل کو کیا کچھ جواب ملے گا بتادیا گیا ہے، عباس عراقچی
    تازہ ترین

    ایران کے اہم بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو اسرائیل کو کیا کچھ جواب ملے گا بتادیا گیا ہے، عباس عراقچی

    اسرائیلی جرائم  اور بربریت کو جنگی جرم کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے اور ان کی بین الاقوامی عدالت میں پیروی کی جا سکتی ہے
    shoaib87اکتوبر 22, 2024Updated:اکتوبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہے اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سویلین جوہری تنصیبات کی حفاظت کے لئے مقامی طور پر تیار کردہ فوجی ہارڈ ویئر اور طریقوں سے دفاع پر انحصار کرتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو کویت کے دارالحکومت کویت سٹی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا، اُنھوں نے کہا کہ اسرائیل اب تک کسی بھی قسم کے جنگی جرائم کو انجام دینے سے باز نہیں آیا ہے، بدقسمتی سے یہ امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی حمایت سے ایسے مظالم کا ارتکاب کرتا رہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ  نے مزید کہا کہ اسرائیلی جرائم  اور بربریت کو جنگی جرم کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے اور ان کی بین الاقوامی عدالت میں پیروی کی جا سکتی ہے، انہوں نے اس بات پر زور دیکر کہا کہ اسرائیل خود کو بین الاقوامی اصولوں کے پابند نہیں سمجھتا جبکہ بین الاقوامی قانون اسرائیلی حکومت کے مظالم کو روکنے میں ناکام رہا ہے، عراقچی نے کہا کہ اگر ہمارے اہم بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا جاتا ہے تو اسرائیلی دشمن کو بتادیا گیا ہے کہ ہم جواب میں کیا کچھ کر سکتے ہیں۔

    دوسری طرف اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ  کے جنگجوؤں نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں اور لبنان کے ساحلی پٹی اور بیروت میں جاری اسرائیلی جارحیت کے جواب میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر متعدد حملے کیے ہیں، حزب اللہ نے ایک مختصر بیان میں اعلان کیا کہ اس کے جنگجوؤں نے منگل کی صبح تل ابیب کے نواحی علاقے نیریت میں دو ٹھکانوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے  نشانہ بنایا جس نے ہدف کو نقصان پہنچایا، حیفہ کے شمال مغرب میں سٹیلا مارس نیول بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جس نے ہدف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا، حزب اللہ کے مزاحمتی جنگجوؤں نے کبوتز اور حیفہ کے جنوب میں اسرائیلی ٹھکانوں پر بھی راکٹ داغے ہیں۔

    اسرائیل ایران
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل میں ایرانی انٹیلی جنس سرگرم سات یہودی شہری تہران کے پے رول پر کام کررہے تھے
    Next Article اسلامی مزاحمت کے مقتول لیڈروں کو دہشت گرد کہنے پر عراق میں سعودی چینل کا لائسنس معطل
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1218737
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.