Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا
    • سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری
    • انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»ایران یا اس کے اتحادی اسرائیل پر فوری میزائل حملے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکا
    میزان نیوز

    ایران یا اس کے اتحادی اسرائیل پر فوری میزائل حملے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکا

    امریکا کے مقتدر قوتوں کا یہ سمجھنا ہے کہ ایران یا اس کے اتحادی ایسے کسی حملے میں اسرائیل میں واقع عسکری یا حکومتی اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
    shoaib87اپریل 11, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا اور اس کے حلیف ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا خیال ہے کہ ایران یا اس کے اتحادی مستقبل قریب میں اسرائیل پر بڑے میزائل یا ڈرون حملے کرسکتے ہیں اور ایسا ہونے سے گزشتہ 6 ماہ سے جاری جنگ مزید پھیل جانے کے خدشات ہیں، بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس کی معلومات رکھنے والے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ آنے والے چند دنوں میں ہدف کو ٹھیک نشانہ والے میزائلوں کے ذریعے سے کیا جاسکتا ہے، امریکا کے مقتدر قوتوں کا یہ سمجھنا ہے کہ ایران یا اس کے اتحادی ایسے کسی حملے میں اسرائیل میں واقع عسکری یا حکومتی اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس کے مطابق سوال یہ نہیں ہے کہ حملہ ہوگا بلکہ سوال صرف یہ ہے کہ یہ کب ہوگا؟ جس کی وجہ سے اسرائیلی حکومت اور اس ملک کے شہری نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں، ایک اسرائیلی شہری نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ اور اُس کے خاندان کے چند افراد شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار ہوئے اور انہیں متعلقہ شعبے کے ڈاکٹرز سے رجوع کرنا پڑا ہے، واضح رہے کہ ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں یکم اپریل کو ایک سفارتی کمپاؤنڈ پر کیے گئے حملے کا بدلہ لینے کے لئے اسرائیل کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے، جس میں ایران کی قدس فورس کے اعلیٰ فوجی اہلکار شہید ہوئے تھے تاہم اسرائیل نے اب تک اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

    ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل کے مغربی اتحادیوں کو بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تہران سے رپورٹس موصول ہورہی ہیں لیکن شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی توقع نہیں، ذرائع کا کہنا تھا کہ امریکی حکام انٹیلی جنس تشخیص کی منصوبہ بندی اور اشتراک میں اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں، اسرائیل نے اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں رفح میں حماس کے خلاف ایک اور زمینی کارروائی شروع کرنے سے پہلے اس حملے کے ہونے کا انتظار کر رہا ہے، حالانکہ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کارروائی کتنی جلد شروع ہو سکتی ہے، ذرائع نے مزید کہا کہ امریکی اور مغربی انٹیلی جنس اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایران یا اس کے اتحادی اسرائیل کے شمال سے حملہ نہیں کریں گے جہاں لبنان میں تہران کی اتحادی حزب اللہ کا کنٹرول ہے، اسرائیلی حکام اتحادیوں کے مؤقف سے متفق ہیں، انہوں نے ایران کو کھلے عام دھمکی بھی دی ہے کہ اگر انہوں نے اسرائیلی سرزمین پر حملہ کیا تو اسرائیل ایرانی سرزمین پر حملہ کرے گا، یاد رہے ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ الامام سید علی خامنہ ای نے عید الفطر کے موقع پر تہران میں دسیوں لاکھ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے بار بار انتباہ کے باوجود ایرانی سفارت خانے پر میزائل حملہ کرکے وہ غلطی کی ہے جو ناقابل معافی ہے، اسرائیلی حکومت کو دنیا کے کسی حصّے میں چین سے نہیں رہنے دینگے۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعیدالفطر پر بھی اسرائیل باز نہیں آیا غزہ پر بمباری مسلم دنیا کی بےحسی برقرار
    Next Article پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ معاشی نمو کم رہےگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    1 تبصرہ

    1. ممتاز حسین on اپریل 11, 2024 8:53 شام

      اسرائیل پت حملہ ہوگا جس سے اسرائیل ککے خاتمے کاوقت قریب آجائے گا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین نومبر 17, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی سالی 2026 کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر)…

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1186067
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.