Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 5, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق
    پاکستان

    بلوچستان میں بدامنی ضلع نوشکی میں مسلح علیحدگی پسندوں کی دہشت گردی 2 پولیس اہلکار جاں بحق

    علحیدگی پسند بلوچ عناصر کو مقامی عوام کی حمایت حاصل ہونے کی بنا پر فورسز کو اِن کے خلاف کامیابی نہیں مل رہی ہے، بلوچ افراد پاکستان کے اندر رہنا چاہتے ہیں مگر وہ اپنے صوبے میں فوجی آپریشن کے خلاف ہیں
    shoaib87اکتوبر 22, 2025Updated:اکتوبر 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح گروہ کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئیں، پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوشکی کے علاقے غریب آباد میں پیش آیا، پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ملزمان نے فائرنگ کردی، جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی، پولیس افسران کا کہنا ہے کہ علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، سکیورٹی فورسز نے اضافی نفری تعینات کردی ہے تاکہ مزید کسی ناخوشگوار واقعہ کو روکا جا سکے، بلوچستان پولیس کے اعلیٰ افسران نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ جاں بحق اہلکاروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، علحیدگی پسند مسلح افراد کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا، اس سانحے کے بعد مقامی لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے، خاص طور پر ایسے علاقوں میں جہاں سکیورٹی کی صورتحال پہلے سے نازک ہے، عوامی حلقوں نے حکومت اور پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے حملوں کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے سیاسی مذاکرات کئے جائیں اور جب سکیورٹی اہلکار ہی محفوظ نہیں تو عوام کس سے توقعات وابستہ کرئے، پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کوئی بھی مشکوک سرگرمی دیکھنے پر فوری اطلاع دیں تاکہ سکیورٹی فورسز پر حملوں کی روک تھام ممکن ہوسکے، واضح رہے کہ اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (سی آر ایس ایس) نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران دہشت گردی کے حملوں میں اضافے اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں شدت کے باعث ملک میں تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق پچھلی سہ ماہی کے مقابلے میں اموات میں 46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ 329 پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 901 اموات ہوئیں جبکہ 599 افراد زخمی ہوئے، جن میں دہشت گردانہ حملے اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں شامل ہیں۔
    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پولیس پر حملہنوشکی کے علاقت غریب آباد میں پولیس پر حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جاں بحق اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تھے اور غریب آباد کے حساس علاقوں میں گشت کر رہے تھے جس وقت یہ افسوسناک سانحہ رونما ہوا، فائرنگ کے فوری بعد دیگر پولیس اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی، انہوں نے کہا کہ شہید اہلکاروں کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی ہے اور پولیس کی جانب سے انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہے، خیال رہے بلوچستان میں 2005ء سے سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، علحیدگی پسند بلوچ عناصر کو مقامی عوام کی حمایت حاصل ہونے کی بنا پر فورسز کو اِن کے خلاف کامیابی نہیں مل رہی ہے، بلوچ افراد پاکستان کے اندر رہنا چاہتے ہیں مگر وہ اپنے صوبے میں فوجی آپریشن کے خلاف ہیں۔

    Unrest in Balochistan
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشہباز شریف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے انتظامات کرنیکی ہدایت !
    Next Article پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    Comments are closed.

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1254098
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.