Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بموں کے دھماکے سکیورٹی اداروں اور ریلوے ٹریکس کو ہدف بنایا گیا
    تازہ ترین

    بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بموں کے دھماکے سکیورٹی اداروں اور ریلوے ٹریکس کو ہدف بنایا گیا

    خوش قسمتی پر مبنی بم دھماکوں کے مقصد سے عدم آگاہی رکھنے والے سکیورٹی اداروں کے پاس اس کا جواب موجود نہیں کہ دھماکے کس نے اور کیوں کرائے گئے ہیں
    shoaib87اگست 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد دھماکے ہوئے جس میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ریلوے ٹریکس کو ہدف بنایا گیا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، بلوچستان میں سریاب کے علاقے کیچی بیگ کی حدود میں دیوار کے ساتھ دھماکا ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، اس کے علاوہ ضلع سبی میں نشتر روڈ کے ترین چوک پر دستی بم کا دھماکا ہوا جس میں نامعلوم شخص ترین چوک پر چیکنک کرنے والے اہلکاروں پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گیا، پولیس کے مطابق دستی بم پولیس اہلکاروں کے قریب گر کر پھٹ گیا لیکن اس میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر چیکنگ شروع کردی ہے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی سبی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔

    اسی طرح تربت میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں جبکہ دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکوں کی جگہ کا تعین کیا جارہا ہے، ان تین شہروں کے علاوہ گوادر میں بھی نامعلوم مسلح افراد نے جیوانی میں پولیس تھانے پر حملہ کیا، پولیس کے مطابق حملہ ایرانی سرحد سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سینٹر تھانے پر کیا گیا جس میں پولیس تھانے کے ساتھ کھڑی 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، اس کے علاوہ مستونگ میں بائی پاس کے علاقے میں ریلوے ٹریک کے ساتھ دھماکا ہوا جہاں نامعلوم افراد نے ٹریک کے ساتھ دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا، انتظامیہ کے مطابق دھماکے سے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے، خوش قسمتی پر مبنی بم دھماکوں کے مقصد سے عدم آگاہی رکھنے والے سکیورٹی اداروں کے پاس اس کا جواب موجود نہیں کہ دھماکے کس نے اور کیوں کرائے گئے ہیں۔

    بلوچستان میں دھماکے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کمانڈر کی شہادت پہلا انتقامی مرحلہ مکمل راکٹ، ڈرونز سے اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ
    Next Article فوجی افسر ہو یا کسی ادارے کا سربراہ مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہوں،محمود اچکزئی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237222
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.