Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»بلوچ لاپتہ شہری کی بازیابی کیلیے دھرنا دینے والوں اور پولیس میں تصادم، دو موبائلیں نذر آتش
    پاکستان

    بلوچ لاپتہ شہری کی بازیابی کیلیے دھرنا دینے والوں اور پولیس میں تصادم، دو موبائلیں نذر آتش

    صوبائی حکومت نے مظاہرین سے مذاکرات کیلئے صوبائی وزرا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی تھی جو دھرنے کے شرکاء سے بات چیت کیلئے نہ آسکی
    shoaib87جولائی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ شہری کیلئے بلوچستان یکجہتی کونسل کے دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا، اس تصادم کے بعد صورت حال کشیدہ ہوگئی اور مشتعل افراد نے دو پولیس موبائلیں نذر آتش کردیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڑ پر کئی روز سے جاری دھرنے کے شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے اور دھرنا مظاہرین نے سول لائن تھانے کی پولیس گاڑی کو آگ لگادی، تفصیلات کے مطابق لاپتہ نوجوان ظہیر کی بازیابی کیلیے بلوچ یکجہتی کونسل کا ریڈ زون میں دھرنا جاری تھا، اس دوران مظاہرین نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو ایدھی چوک پر پولیس نے انہیں منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی، پولیس کی جانب سے شیلنگ شروع ہونے کے بعد مظاہرے میں شامل مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے باعث اہلکار دو موبائلیں چھوڑ کر بھاگے تو اسی دوران بعض افراد نے پولیس کی دونوں موبائلوں کو آگ لگا دی، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے میں دیگر لاپتہ افراد کے اہل خانہ بھی شامل ہیں، پولیس اور مظاہرین کے درمیان کشیدگی کے بعد کوئٹہ شہر کے بازار بند ہوگئے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی جام ہوگیا۔

    قبل ازیں صوبائی حکومت نے مظاہرین سے مذاکرات کیلئے صوبائی وزرا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی تھی جو دھرنے کے شرکاء سے بات چیت کیلئے نہ آسکی، حکومتی کمیٹی کے نہ آنے پر بلوچ یکجہتی کونسل کے شرکا ریڈ زون میں دوبارہ دھرنے پر بیٹھ گئے، بلوچستان میں 2006ء سے علحیدگی پسند بلوچوں کو لاپتہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پیاروں کو سکیورٹی ادارے لاپتہ کردیتے ہیں تاہم سکیورٹی ادارے اس دعوے کی نفی کرتے ہیں اور بتایا جاتا ہے کہ یہ افراد بیرونی قوتوں کے ہاتھوں میں کھلتے ہوئے ملک میں دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

    لاپتہ بلوچ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر حملہ کم از کم 84 شہید 289 زخمی ہوئے
    Next Article اسرائیلی حملوں میں شدت اور غیرسنجیدہ رویہ، حماس کا مذاکراتی عمل سے دسبردار ہونے کا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 11, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ…

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1183639
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.