Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»بنگلہ دیش کی عدالت نے مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا
    تازہ ترین

    بنگلہ دیش کی عدالت نے مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا

    شیخ حسینہ دور کے سابق وزیر داخلہ اسدالزمان خان اور عوامی لیگ کے سکریٹری جنرل عبید قادر کو عدالت میں دی گئی درخواست میں نامزد کیا ہے
    shoaib87اگست 13, 2024Updated:اگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلہ دیش میں عدالت نے منگل کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کی انتظامیہ کے چھ اعلیٰ عہدے داروں کے خلاف قتل کی تحقیقات شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے، قتل کی تحقیقات کا حکم گذشتہ ماہ بدامنی کے دوران پولیس کے ہاتھوں شہری کی موت پر دیا گیا ہے، ایک شہری کی طرف سے عدالت سے رجوع کرنے والے وکیل مامون میاں نے کہا کہ شیخ حسینہ اور چھ دوسرے لوگوں کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ڈھاکہ کی میٹروپولیٹن عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ملزموں کے خلاف قتل کے مقدمے کی درخواست وصول کرے، بنگلہ دیشن کے قانون کے مطابق یہ فوجداری مقدمے میں تحقیقات کا پہلا قدم ہے، مامون میا نے شیخ حسینہ دور کے سابق وزیر داخلہ اسدالزمان خان اور عوامی لیگ کے سکریٹری جنرل عبید قادر کو عدالت میں دی گئی درخواست میں نامزد کیا ہے، انہوں نے شیخ حسینہ حکومت کے مقرر کردہ اعلیٰ پولیس افسروں کو بھی نامزد کیا جو اپنے عہدے چھوڑ چکے ہیں، مقدمے میں ساتوں افراد کو اس دکان دار کی موت کا ذمہ دار قرار دیا گیا جو 19 جولائی کو پولیس کی جانب سے مظاہرین پر پرتشدد انداز میں قابو پانے کے دوران گولی لگنے سے جان سے گئے۔

    اخبار دا ڈیلی اسٹار نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ مقدمہ اس نواحی علاقے کے رہائشی اور متوفی کے خیرخواہ عامر حمزہ شتل کی طرف سے دائر کیا گیا جہاں فائرنگ ہوئی، حسینہ واجد کی حکومت پر بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے جن میں ان کے ہزاروں سیاسی مخالفین کا ماورائے عدالت قتل بھی شامل ہے، ڈھاکہ میں مظاہرین کے بڑے پیمانے پر سڑکوں پر آنے کے بعد 76 سالہ حسینہ ایک ہفتہ قبل ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہمسایہ ملک انڈیا چلی گئی تھیں، ان کی حکومت کے خاتمے تک کئی ہفتے جاری رہنے والی بدامنی کے دوران ساڑھے چار سو لوگ جان سے گئے۔

    حسینہ واجد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان میں حالیہ بارشوں کےباعث ملک بھر میں 178 اموات ہو چکی ہیں، اعلامیہ این ڈی ایم اے
    Next Article شہباز شریف نے معاشی پلان تیار کرلیا بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دینے کا اعلان کیا جائیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1217843
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.