Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»ترک ایرو اسپیس کمپنی ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک
    عالم تمام

    ترک ایرو اسپیس کمپنی ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

    کمپنی کے کیمپس میں 15,000 افراد کام کرتے ہیں، بظاہر حملہ آوروں کے پاس عمارت کی داخلی راستوں کے بارے میں معلومات تھیں
    shoaib87اکتوبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ترکیہ کے صدر نے کہا ہے کہ دارالحکومت انقرہ کے قریب ترک ایرو اسپیس اور دفاعی کمپنی ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں, صدر رجب طیب اردگان جو بدھ کو حملے کے وقت روس میں ولادیمیر پوتن کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے نے دہشت گردی کے اِن واقعات میں ہلاکتوں کی تصدیق کی، انہوں نے کہا کہ یہ ایک گھناؤنا دہشت گرد حملہ تھا، ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے ایکس پر لکھا کہ سرکاری فرم کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے واقعے میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، وزیر داخلہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک مرد اور ایک خاتون حملہ آور شامل ہے، مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3:30 بجے ہونے والے حملے کے فوراً بعد مقامی میڈیا کی طرف سے نشر ہونے والی فوٹیج میں شمال میں تقریباً 40 کلومیٹر (25 میل) کے فاصلے پر واقع ایک چھوٹے سے قصبے کہرامانکازان میں جگہ پر دھویں کے بڑے بادل اور ایک بڑی آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی تھی، انقرہ کے مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے وقوعہ پر زور دار دھماکا ہوا اور اس کے بعد فائرنگ کی آوازیں آئیں۔

    تصاویر کو دیکھنے اور ذرائع سے بات کرنے کے بعد یہ واضح ہوگیا حملہ آور تین تھے، الجزیرہ کے سینیم کوسی اوگلو نے بتایا کہ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دراندازی کرنے والے حملہ آوروں نے کچھ کارکنوں کو یرغمال بنا لیا لیکن اس بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ کہرامانکازان میں کمپنی کے کیمپس میں 15,000 افراد کام کرتے ہیں، بظاہر حملہ آوروں کے پاس عمارت کی داخلی راستوں کے بارے میں معلومات تھیں، کوسی اوگلو نے یہ بتاتے ہوئے کہا کہ حملہ آور ملازمین کے داخلی دروازے تک پہنچے، اب بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ ایک حکمت عملی سے منصوبہ بند دہشت گرد حملہ تھا، حملے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی نے قبول نہیں کی لیکن وزیر انصاف نے کہا کہ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، یرلیکایا نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کی طرف انگلی اٹھائی ہے، جس نے حکومت کے خلاف دہائیوں سے بغاوت کی ہے، شناخت کا عمل  جاری ہے، اُنھوں نے کہا کہ ہم بتائیں گے کہ اس حملے کے پیچھے کس دہشت گرد تنظیم کا ہاتھ تھا یرلیکایا نے مزید کہا کہ جس طرح سے یہ کارروائی کی گئی وہ شاید پی کے کے سے منسلک ہے۔

    ترکیہ حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کے سربراہ انسانی حقوق کمیشن کا 26ویں آئینی ترمیم کو عدلیہ کی آزادی کیخلاف قرار دیدیا
    Next Article چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی رخصتی پر وکلاء کا یوم نجات منانے کا اعلان قوم کے زندہ ہونیکا ثبوت ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1211187
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.