Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»تل ابیب سے مایوسی باوجود اسرائیلی سلامتی کیلئے امریکی حمایت غیر متزلزل ہے،بائیڈن
    میزان نیوز

    تل ابیب سے مایوسی باوجود اسرائیلی سلامتی کیلئے امریکی حمایت غیر متزلزل ہے،بائیڈن

    جنگ کے آغاز کے بعد سے بائیڈن نے منگل کے اپنے سخت ترین بیان میں کہا کہ وہ اسرائیل کی طرف سے امریکی-کینیڈین شہری سمیت سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر سخت برہم اور دل شکستہ ہیں
    shoaib87اپریل 5, 2024Updated:اپریل 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو انتباہ کیا کہ اسرائیل کے بارے میں امریکی پالیسی کا انحصار غزہ میں امدادی کارکنوں کا تحفظ ہے، ایک اسرائیلی حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد یہ صدر کی جانب سے فوجی امداد پر ممکنہ شرائط عائد کرنے کے حوالے سے اب تک کا سخت ترین اشارہ تھا، پیر کو امریکہ میں قائم ورلڈ سینٹرل کچن گروپ کے ملازمین کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کو اپنی پہلی ٹیلی فون کال میں صدر بائیڈن نے غزہ میں ناقابل قبول حملے اور انسانی ہمدردی کی وسیع تر صورت حال کے بعد فوری جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا، ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے  صدر جو بائیڈن انتخابی سال کے دوران غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں، امریکی عوام مطالبہ کررہے ہیں کہ اُن کے ٹیکس کی رقوم سے اسرائیل کو دی جانے والی فوجی اور معاشی امداد مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنے سے مشروط کیا جائے اور اسرائیل کو اجازت نہ دی جائے کہ وہ اوسلو معاہدہ کے باوجود فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے منصوبے جاری رکھے، واضح رہے امریکہ نے اوسلو معاہدے کے تحت مقبوضہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کی ایک سے زائد مرتبہ مخالفت تو کی ہے مگر تادیبی کارروائی سے گریز کیا جس کی وجہ سے تل ابیب کو توسیع پسند پالیسی جاری رکھنے کا موقع ملا ۔

    وائٹ ہاؤس نے نیتن یاہو سے صدر کی گفتگو کے حوالے سے کہا کہ بائیڈن نے اسرائیل کو شہری نقصان، انسانی مصائب اور امدادی کارکنوں کے تحفظ سے نمٹنے کیلئے مخصوص، ٹھوس اور قابل ذکر اقدامات کے سلسلے کا اعلان کرنے اور ان پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت کو واضح کر دیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ غزہ کے حوالے سے امریکی پالیسی کا تعین ان اقدامات پر اسرائیل کے فوری اقدام کے ہمارے جائزے سے ہو گا، قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ امریکہ آنے والے گھنٹوں اور دنوں میں اسرائیلی حکومت کے اقدامات دیکھنا چاہتا ہے جس میں غزہ کی امداد میں تیز رفتار اضافہ بھی شامل ہے، جہاں امریکہ نے ایک منڈلاتے ہوئے قحط سے خبردار کیا ہے، کربی نے تسلیم کیا کہ یہ کال نیتن یاہو کے ساتھ بڑھتی ہوئی مایوسی کے بعد ہوئی اگرچہ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ اسرائیل کی سلامتی کے لئے امریکہ کی حمایت غیر متزلزل ہے، جنگ کے آغاز کے بعد سے بائیڈن نے منگل کے اپنے سخت ترین بیان میں کہا کہ وہ اسرائیل کی طرف سے امریکی-کینیڈین شہری سمیت سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر سخت برہم اور دل شکستہ ہیں۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجماعت اسلامی پاکستان کے رائے دہندگان نے حافظ نعیم اپنا امیر منتخب ہوگئے
    Next Article اسرائیل نے دمشق میں دہشت گرد حملے کی سرکاری طور پر ذمہ داری قبول کرلی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 11, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ…

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1183647
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.