Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»پاکستان»تمام مسافر ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ اس لئے کیا تاکہ ٹرینیں چلتی رہیں، ترجمان پاکستان ریلویز
    پاکستان

    تمام مسافر ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ اس لئے کیا تاکہ ٹرینیں چلتی رہیں، ترجمان پاکستان ریلویز

    محکمہ ریلوے نے اس سے قبل نو مسافر گاڑیاں نجی شعبے کے ذریعے چلانے کا تجربہ کیا تھا اور اب مزید 22 ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
    shoaib87جولائی 10, 2024Updated:جولائی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور محکمے کی بقا کے لئے تمام مسافر ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم حکام کے مطابق ملازمین کی نوکریاں محفوظ ہیں اور وہ اپنا کام کرتے رہیں گے، ریلوے کی کل 90 مسافر گاڑیاں جبکہ نو مال گاڑیاں چل رہی ہیں، محکمہ ریلوے نے اس سے قبل نو مسافر گاڑیاں نجی شعبے کے ذریعے چلانے کا تجربہ کیا تھا اور اب مزید 22 ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، ترجمان ریلوے حسن طاہر بخاری نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ریلوے نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ترامیمی ایکٹ 2021 کے تحت تمام مسافر گاڑیوں کو پرائیوٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت گرین لائن، قراقرم اور سکھر ایکسپریس سمیت 22 گاڑیاں اب پرائیویٹ ہوں گی، نو گاڑیاں پہلے ہی نجی شعبہ چلارہا ہے کیونکہ وفاقی حکومت کا تعاون نہ ہونے پر محکمے کو مالی بحران کا سامنا تھا، انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ سال ریلوے کی آمدن 66 ارب روپے تھی، جو رواں سال 88 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے، حکومت کی جانب سے تعاون نہ ملنے پر ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی مشکل ہوچکی تھی لیکن گذشتہ سال جب سیلاب آیا اور 41 دن ٹرین آپریشن بند رہا تو ہم نے اپنی آمدن بڑھانے کے لئے ٹرینیں پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کیا اور اب اس پر عمل درآمد ہو رہا ہے۔

    ترجمان ریلوے کے بقول ریلوے حکام نے یہ فیصلہ قانون کے مطابق کیا ہے لیکن یہ نجکاری نہیں ہے، جس طرح پی آئی اے کی نجکاری کی جا رہی ہے، یہ اس سے مختلف ہے کیونکہ مال گاڑیاں، جن کی تعداد نو ہے، انہیں بڑھائیں گے اور یہ ریلوے خود چلائے گا، ان کو نجی شعبے کے حوالے نہیں کیا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ جہاں تک کرایوں کے تعین کی بات ہے تو وہ ریلوے حکام اور ٹرین چلانے والی کمپنیوں کی مشاورت سے ہوگا، جو اخراجات اور آمدن کا توازن دیکھتے ہوئے مقرر ہوتا رہے گا، حسن بخاری کے مطابق ایک وقت تھا جب ریلوے کو وفاقی حکومت کے بیل آؤٹ پیکج پر چلایا جا رہا تھا جبکہ خسارہ مسلسل بڑھتا جارہا تھا، یاد رہے کہ پہلی بار ریلوے نے 15-2014 میں ٹرینیں نجی شعبے کے تحت چلانے کا تجربہ کیا تھا، جو کامیابی سے جاری ہے۔

    پاکستان ریلوے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل اقدامات سے خلیج بڑھنے کا امکان مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں
    Next Article پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ملک بچانا ہے تو شفاف الیکشن کیطرف جانا ہوگا، عمران خان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ

    نومبر 21, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1218734
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.