Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    رجحان ساز
    • موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی
    • پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !
    • ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا
    • سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !
    • بلوچستان: ضلع دُکی میں پوست کی کاشت کرنے پر 75 زمینداروں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل
    • دہشت گردی کو بیرونی ایجنڈا قرار دینے سے مسئلہ برقرار رہتا ہے، پیشہ ورانہ پولیس کی ضرورت ہے
    • ہینلے اینڈ پارٹنرز کا گلوبل انڈیکس میں پاکستان عالمی سرمایہ کاری کیلئے رسکی ملکوں میں شامل کردیا گیا !
    • پاکستان میں رواں سال ابتک سائبر کرائم 35 فیصد اضافہ ہوا، ڈیجیٹل خواندگی کی کمی بنیادی وجہ ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»جسٹس منصور علیشاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن
    تازہ ترین

    جسٹس منصور علیشاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن

    آئینی ترمیم کی حمایت کرنیوالے اپنے چہرے پر کالک ملیں گےماضی میں قوم افتخار چوہدری کے لئے کھڑی ہوئی مگر وہ انصاف نہیں کرسکے
    shoaib87ستمبر 28, 2024Updated:ستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے, میڈیا رپورٹ کے مطابق حافظ نعیم الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام آئین و قانون کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی تقرری چاہتے ہیں، آئین کے مطابق جس کی باری ہے اسی کا تقرر کیا جائے، انہوں نے کہا کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن 3 ماہ پہلے ہی جاری ہوگیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش ہورہی ہے، مجوزہ آئینی ترمیم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، برسر اقتدار ٹولہ مرضی کا چیف جسٹس لاکر مرضی کے فیصلے لینے کا خواہش مند ہے، امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے اپنے چہرے پر کالک ملیں گے، ماضی میں قوم افتخار چوہدری کے لئے کھڑی ہوئی مگر انہوں نے عدل نہیں کیا، دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سپریم کورٹ آرٹیکل 63-اے سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دے کر فلور کراسنگ کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔

    اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس کی سماعت میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکمران اشرافیہ اقتدار میں رہنے کے لئے قانون کی حکمرانی اور جمہوریت پر سمجھوتہ کر رہی ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8 ججوں نے وضاحت کی کہ پارٹی کے انتخابی نشان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ متعصبانہ تھا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں سے محروم کر دیا گیا اور ’فراڈ الیکشن‘ کو مبینہ طور پر عدلیہ نے تحفظ فراہم کیا، سابق وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کیا کہ انجینئرڈ الیکشن کے لئے ان پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جا سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 3 انٹراپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیا لیکن مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے میں ہونے والی بے ضابطگیوں کا کوئی نہیں پوچھتا۔

    جماعت اسلامی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبیروت پر اسرائیلی فضائیہ کا بنکر بسٹر امریکی بموں سے حملہ، حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ شہید
    Next Article شہیدِ مظلوم سید حسن نصر اللہ کا قتل، اسرائیل نے امریکہ کے فراہم کردہ بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025

    سعودی شہریوں کی توہین پر اسرائیلی وزیرخارجہ نے معذرت کرلی مگر بات بہت آگے بڑھ چکی ہے !

    اکتوبر 24, 2025
    پاکستان
    عالم تمام اکتوبر 28, 2025

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    پاکستان کی حکومت نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سی آئی اے اور…

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1175920
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    موساد سے معاہدہ نہیں ہوا، غزہ میں پاکستانی فوج بھیجنے کیلئے مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان: عمران خان حکومت ختم کئے جانے کے بعد ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا !

    اکتوبر 27, 2025

    ایران کا بینکنگ نظام خطرات سے دوچار ہے ملک کا بینک آئندہ دیوالیہ، بینک ملی نے انتظام سنبھال لیا

    اکتوبر 27, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.