Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 1, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»حزب اللہ کا اسرائیل پر 60 میزائلوں سے بڑا حملہ فوجی تنصبات سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں
    عالم تمام

    حزب اللہ کا اسرائیل پر 60 میزائلوں سے بڑا حملہ فوجی تنصبات سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں

    اسرائیل نے جان بوجھ کر راکٹ حملہ کیا تاکہ مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کا بہانہ بنایا جا سکے اسماعیل ہنیہ کے قتل بعد اسرائیل کے خلاف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل ہوگئی
    shoaib87اگست 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اس کے اعلیٰ فوجی کمانڈر فواد شکر اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد مزاحمت نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جمعرات کو حزب اللہ شکر کے جنازے کے موقع پر نشر ہونے والے ایک خطاب میں حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل نے اہم رہنماؤں کا قتل کرکے سرخ لکیریں عبور کرلی ہیں اور اسرائیل کو تمام محاذوں پر انتقام کی توقع کرنی چاہیے، نصر اللہ نے کہا کہ انہوں نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ فورسز کو بدھ اور جمعرات کو کارروائیوں کو روکنے کا حکم دیا تھا لیکن وہ جمعہ کو زیادہ شدت کے ساتھ دوبارہ شروع کریں گے، اس اعلان کے بعد جمعرات اور جمعہ کی درمیان رات کو حزب اللہ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شمالی علاقوں پر 60 سے زیادہ میزائل داغے جن میں سے 15 میزائلوں کو اسرائیلی فضائی نظام نے ناکارہ بنادیئے جبکہ 45 میزائل ہدف پر برسے اس حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا، جہاں سے آگ کے شعلے بلند ہوتے ہوئے دیکھے گئے ہیں، اس سے قبل کئی ممالک نے حزب اللہ سے اپیل کی تھی کہ وہ قابل قبول طریقے سے جوابی کارروائی کرے یا بالکل نہیں، حزب اللہ کے سربراہ  نے کہا کہ گروپ کے لئے جواب نہ دینا ناممکن ہو گا۔

    سید نصر اللہ نے خطاب میں مزید کہا اس موضوع پر کوئی بحث نہیں ہے، ہم حتمی طور پر جواب دینگے مناسب وقت اور جگہ پر جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، نصراللہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ گولان کی پہاڑیوں میں مجدال شمس کے دروز قصبے پر ہفتے کے روز ہونے والے راکٹ حملے کے پیچھے حزب اللہ کا ہاتھ نہیں تھا جس میں 12 بچے مارے گئے تھے، انہوں نے کہا کہ اگر حزب اللہ نے غلطی کی ہوتی اور شہریوں کو ہلاک کیا ہوتا تو اس کا اعتراف کر لیتا، اور تجویز پیش کی کہ یہ اسرائیلی مداخلت کار ہو سکتا ہے جس نے مجدل شمس کو نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے جان بوجھ کر راکٹ حملہ کیا تاکہ مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کا بہانہ بنایا جا سکے۔

    front حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمجدد الشمس پر میزائل حملہ اسرائیل نے کیا حزب اللہ کے پاس شواہد موجود، جنوبی لبنان پر حملے جاری
    Next Article سندھ وفاق سے مایوس کوئلہ اور گیس ہماری ہے صوبائی حکومت بجلی اور تقسیم کار کمپنیاں بھی بنائیگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1251826
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.