Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»حزب اللہ کمانڈر کی شہادت پہلا انتقامی مرحلہ مکمل راکٹ، ڈرونز سے اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ
    میزان نیوز

    حزب اللہ کمانڈر کی شہادت پہلا انتقامی مرحلہ مکمل راکٹ، ڈرونز سے اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملہ

    حزب اللہ کے مطابق اس نے 320 سے زیادہ کاتیوشا راکٹوں کے ساتھ 11 اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جو مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوجی اڈوں پر گرئے
    shoaib87اگست 25, 2024Updated:اگست 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اتوار کے روز اسرائیل پر سینکڑوں راکٹ اور ڈرونز داغے جسے حزب اللہ نے اپنے ایک سینئر کمانڈر کی شہادت کا پہلا انتقام مرحلہ قرار دیا ہے، حزب اللہ کے اس بڑے حملے کے بعد تل ابیب نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ایمرجنسی نافذ کردی ہے، اسرائیل روایتی طور ہر حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ تو کرتا ہے مگر اس حملہ میں نشانہ بنائی گئی گیارہ فوجی تنصیبات سے آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، اس حملے کے بعد اسلامی مزاحمتی قوتوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں شدت آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، لبنان کے مزاحمتی گروہ حزب اللہ نے کہا کہ اس نے 320 سے زیادہ کاتیوشا راکٹوں کے ساتھ 11 اسرائیلی فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے، اس کے بیشتر پروجیکٹائل شمالی اسرائیل کے گیلیلی علاقے اور مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی فوجی اڈوں پر گرئے، جس کے بعد افراتفری کے دوران ڈرونز سے عسکری قوت کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیل نے علاقے کو پریس کیلئے ممنوعہ قرار دیا ہے تاہم بعض مقامی ذرائع نے بتایا کہ فوجی تنصیبات پر حملے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہورہے ہیں، حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے دن کی شروعات کیساتھ کئے  جانے والے حملوں کا سلسلہ ختم کردیا ہے اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی غلطی کی یا لبنانی شہروں پر حملہ کیا تو اس کے نتائج اسرائیل کیلئے بھیانک نکلیں گے جسے اسرائیل کیلئے تحمل کرنا مشکل ہوگا۔

     اس سے قبل حزب اللہ نے اپنے سینئر کمانڈر فواد شکر کے قتل کے بدلے میں بڑے پیمانے پر حملے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا، حزب اللہ نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر بڑی تعداد میں ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے فضائی حملہ کیا، بیان میں کہا گیا ہے کہ حزب اللہ اپنی تیاری کی اعلیٰ ترین سطح پر ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر لبنان میں شہریوں کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کی سزا سخت اور باقابل تحمل ہوگی، اسرائیلی وزارت دفاع نے اسرائیل کے زیر قبضہ تمام علاقوں میں 48 گھنٹے کیلئے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا، اسرائیلی دفاعی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہمیں آئندہ 48 گھنٹوں میں یمن، عراق اور شام کی جانب سے حملوں کے خطرات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جبکہ ایران کی جانب سے جنگ بندی میں عدم پیشرفت کی صورت میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے مراسم ختم ہونے کے بعد ایک بڑے حملے کا اسرائیل کو سامنا کرنا پڑے گا۔

    front حزب اللہ کا حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے میں کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا، علی خورشیدی کا طعنہ
    Next Article بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بموں کے دھماکے سکیورٹی اداروں اور ریلوے ٹریکس کو ہدف بنایا گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237221
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.