Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»عالم تمام»حماس مستقل جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا انخلاء اور تعمیر نو شروع کرنیکی بنیاد پر جنگ بندی کیلئے تیار
    عالم تمام

    حماس مستقل جنگ بندی، اسرائیلی فوج کا انخلاء اور تعمیر نو شروع کرنیکی بنیاد پر جنگ بندی کیلئے تیار

    امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگ بندی ​​شرائط میں مستقل جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی فوج کا انخلاء اور تعمیر نو کا عمل شروع  کرنا شامل تھا
    shoaib87اگست 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے نام پر غزہ میں جارحیت جاری رکھنے کیلئے اسرائیلی فوج کیلئے وقت حاصل کررہا اور ہر روز اسرئیلی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہے، یہ بات لبنان میں موجود حماس کے اہم رہنما اُسامہ حمدان نے قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ حماس نے جنگ بندی کی ایک تجویز پر اتفاق کیا ہے جسے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے گزشتہ ماہ پیش کیا تھا، ہمدان نے کہا کہ ہم نے بائیڈن کی پیش کردہ تجویز پر اتفاق کیا لیکن امریکی انتظامیہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو قائل کرنے میں ناکام رہی، انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت بائیڈن کی جانب سے پیش کردہ تجویز میں شامل شرائط سے پیچھے ہٹ گئے، تل ابیب کے یو ٹرن کے بعد، امریکہ، مصر اور قطر، جو کہ جنگ بندی کے معاہدے کے نتیجے میں ہونے والی مذاکرات میں ثالثی کر رہے ہیں نے کہا کہ وہ ایک نئی اسکیم لے کر آئے ہیں، اس کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھی دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو نے اس منصوبے کو قبول کر لیا ہے، تاہم حمدان نے زور دے کر کہا کہ حماس صرف سابقہ ​​تجویز پر عمل درآمد پر رضامندی ظاہر کرے گی۔

    امریکی صدر جوبائیڈن نے جنگ بندی ​​شرائط میں مستقل جنگ بندی، غزہ سے اسرائیلی فوج کا انخلاء اور تعمیر نو کا عمل شروع  کرنا شامل تھا، حماس کے ترجمان نے زور دیا کہ کسی بھی معاہدے میں پانچ مخصوص نکات شامل ہونے چاہئیں، جن میں جارحیت روکنا، غزہ سے انخلاء اور تعمیر نو شامل ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ ہم اب بھی اپنی ذمہ داریوں کے پابند ہیں اور انہیں فوری طور پر نافذ کرنے کے لئے تیار ہیں، ایک معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں میں رکاوٹ بننے والا نیتن یاہو ہے۔

    front حماس جنگ بندی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران کی امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تردید واشنگٹن کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں
    Next Article انسداد دہشتگردی عدالت کا حکم عمران خان کی اہلیہ کا نام 9 مئی کے 12 مقدمات سے خارج کیا جائے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1240908
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.