Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    رجحان ساز
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»شمالی غزہ میں حماس کی فوجی کارروائیوں کے دوران 2 روز میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
    تازہ ترین

    شمالی غزہ میں حماس کی فوجی کارروائیوں کے دوران 2 روز میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

    حماس نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جاری جارحیت کا مقابلہ مزید مزاحمت اور دردناک حملوں سے کیا جائے گا
    shoaib87نومبر 12, 2024Updated:نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے فلسطینی سرزمین پر قابض اسرائیلی فوج کی نسل کشی پر مبنی جارحیت کا جواب دینے کے دوران صرف دو دنوں میں محصور غزہ کی پٹی کے شمالی علاقوں میں کم از کم 20 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، منگل کو ایک بیان میں حماس نے کہا کہ اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے جنگجوؤں نے پیر کے دن کے اوائل میں شمالی ساحلی علاقے میں کم از کم پانچ قابض فوجیوں کو ہلاک کر دیا، بیان میں مزید کہا گیا کہ حماس کے جنگجوؤں نے اتوار کے روز جنگ زدہ علاقے میں 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا، حماس نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر مزید کہا کہ مزاحمتی تحریک کا کامیاب آپریشن فلسطینی مزاحمت کو دبانے اور مٹانے میں مجرم اسرائیلی فوج اور اس کے خفیہ اداروں کی ناکامی کی ایک بار پھر تصدیق کرتا ہے، فلسطینیوں نے شمالی غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شدت کے پیش نظر اپنی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ کیا ہے جس میں گزشتہ ہفتوں کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کی جانیں جا چکی ہیں، حماس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری بہادر مزاحمت دشمن اسرائیل کو پسپا کرنے کیلئے جوابی کارروائیاں جاری رکھے گی، اس کے فوجیوں اور گاڑیوں کو روزانہ نقصان پہنچایا جارہا ہے اور نیتن یاہو حکومت کے تمام دعوؤں کے برخلاف اور اس نے غزہ میں کوئی ہدف حاصل نہیں کیا، غزہ میں مزاحمتی تحریک اپنی پوری آب و تاب سے قابض حکومت کے خلاف سرگرم ہے۔

    حماس نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے جاری جرائم اور جارحیت کا مقابلہ مزید مزاحمت اور دردناک حملوں سے کیا جائے گا، جو فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کے خاتمے اور حکومت کے مکمل طور پر محاصرہ شدہ علاقے سے انخلاء تک جاری رہے گی، جیسے ہی غزہ میں جنگ اپنے 14ویں مہینے میں داخل ہو رہی ہے، وزارت صحت نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 43,603 فلسطینی ہلاک اور 102,929 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

    غزہ میں اسرائیلی ہلاک
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایلون مسک اور وویک رامسوامی حکومتی کارکردگی بڑھانے مالی بوجھ کرنے میں ٹرمپ مددگار ہونگے
    Next Article لبنان میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کے بعد فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلئے تل ابیب کی شیطانی سازش
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026

    لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا

    فروری 4, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے پیر کے روز کہا کہ اگر تمام مالی…

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1237227
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

    فروری 7, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.