Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا
    • سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری
    • انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»حکومت کی طرف سے انٹرنیٹ ٹریفک پر نگرانی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہوگئی
    تازہ ترین

    حکومت کی طرف سے انٹرنیٹ ٹریفک پر نگرانی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہوگئی

    انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو کر 30 سے 40 فیصد پر آ گئی ہے صورتحال اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ بہت سی کمپنیاں اپنا کاروبار دوسرے ممالک منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں
    shoaib87اگست 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے مختلف شہروں میں جمعرات کے روز انٹرنیٹ سروسز میں دشواری سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ انٹرنیٹ سروسز میں خلل کے پہلے سے خدشات موجود تھے، ملک میں انٹرنیٹ سروسز میں دشواری اس وقت سامنے آئی جب انٹرنیٹ سروسز پروائیڈرز کی باڈی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت کی طرف سے انٹرنیٹ ٹریفک پر نگرانی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن ہوگئی ہیں، جب کہ وائرلیس اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ملک بھر میں گزشتہ چند ہفتوں سے انٹرنیٹ کی رفتار کم ہو کر 30 سے 40 فیصد پر آ گئی ہے، ایسوسی ایشن کا تنبیہہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صورتحال اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ بہت سی کمپنیاں اپنا کاروبار دوسرے ممالک منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں، گزشتہ چند ہفتوں سے جاری انٹرنیٹ سروسز میں دشواری کے باعث آن لائن پلیٹ فارمز فیس بُک اور واٹس شدید متاثر ہوئے ہیں جہاں پیغامات تک رسائی، واٹس اپ نوٹس اور تصاویر کی ڈاؤنلوڈنگ میں مشکلات درپیش ہیں کچھ صارفین کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حالیہ انٹرنیٹ سروس میں دشواری فائر وال کی وجہ سے ہو سکتی ہے، جو کہ صارفین پر نگرانی رکھنے کے لئے حکومت کی جانب سے انسٹال کی گئی ہے۔

    تاہم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے فائر وال کے باعث انٹرنیٹ دشواری کی خبروں کو مسترد کیا گیا ہے، میڈیا گروپس کی جانب سے بار بار رابطہ کرنے کے باوجود پی ٹی اے کی جانب سے جواب نہیں دیا گیا، انٹرنیٹ بندش سے باخبر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈٹیکٹر کے مطابق ملک میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے، جبکہ زونگ، نیا ٹیل اور فائبر لنک کی سروسز بھی متاثر ہو رہی ہیں، ڈاؤن ڈٹیکٹر کی جانب سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی سی ایل کی سروسز میں دوپہر 12 بج کر 30 منٹ پر اچانک دشواری پیش آئی ہے، جبکہ دشواری کی شکایات کراچی، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، اسلام آباد اور ملتان سمیت دیگر شہروں سے موصول ہوئی ہیں، اسی وقت کے دوران زونگ کے 25 صارفین جبکہ نیا ٹیل کے 30 سے زائد صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ دشواری کے حوالے سے شکایت رپورٹ کی گئی، ڈاؤن ڈٹیکٹر کے مطابق تقریبا ایک بجے میٹا کے پلیٹ فارمز فیس بُک اور واٹس ایپ پر بھی انٹرنیٹ سروسز سے متاثر ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دونوں پلیٹ فارمز پر کافی تعداد میں انٹرنیٹ دشواری کی شکایت رپورٹ ہو چکی ہیں۔

    پاکستان میں انٹر نیٹ بند
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجنرل فیض سے منسلک کارروائی میں پاکستانی فوج کے مزید 3 ریٹائرڈ اعلیٰ فوجی افسران زیر حراست
    Next Article فائز عیسیٰ تعصب رکھتے ہیں عمران خان متعلق کیسز نہ سنیں ریماکس واپسی کی درخواست دائر کردی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین نومبر 17, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی سالی 2026 کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر)…

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1186070
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.