Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 20, 2026
    رجحان ساز
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»جی ڈی اے، جماعت اسلامی نے الیکشن نتائج مسترد کردیئے
    میزان نیوز

    جی ڈی اے، جماعت اسلامی نے الیکشن نتائج مسترد کردیئے

    پیر پگاڑا کو کہا گیا کہ زرداری صاحب کے ساتھ الائنس کر لو تو اپنی فنکشنل لیگ کی منتخب ایوانوں میں جانے کا موقع مل جائے گا
    shoaib87فروری 12, 2024Updated:فروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)اور جماعت اسلامی نے 8 فروری کے انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی دھاندلیوں کے بعد عام انتخابات 2024 کے نتائج مسترد کردیئے ہیں، جی ڈی اے اجلاس کے بعد سربراہ مسلم لیگ فنکشنل پیر پگارا  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے الیکشن کو مسترد کرتے ہیں، یہ اینٹی اسٹیٹ الیکشن تھا، ان کا کہنا تھا کہ مجھے کسی دوست نے مشورہ دیا کہ جی ڈی اے ختم کردو، میں نے کہا کہ جی ڈی اے ختم نہیں کرسکتا، مجھے کہا گیا کہ زرداری کے ساتھ الائنس کر لو تو اپنی فنکشنل لیگ کو منتخب ایوانوں میں جانے کا موقع مل جائے گا دوسری طرف بدین میں پیپلزپارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے والے مرزا گروپ نے الیکشن میں ریاستی اداروں کی جانب سے کی گئی دھاندلی کے خلاف 6 گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والے دھرنے میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی جو بدین کی تاریخ میں سب سے بڑا اجتماع تھا۔

    اُدھر کراچی میںجماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کے عملے کی ملی بھگت سےہونے والی دھاندلی کو مسترد کردیا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور ریاستی اداروں نے ایم کیوایم کو دھاندلی کرنے کیلئے فری ہینڈ دے رکھا تھا، کراچی میں سب سے زیادہ ووٹ پی ٹی ائی اور جماعت اسلامی کو پڑے مگر ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کو کامیاب قراردے دیا گیا جو خود ہار مان کر گھروں میں بیٹھے تھے، ایم کیوایم کی حالت یہ ہے کہ وہ ایک مناسب جلسہ نہیں کرسکتی، ایم کیوایم دوبارہ پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت لیکر اپنے حامیوں کو بھرتی کرئے گی اور انہیں ایم کیوایم کے اُمور انجام دینے کیلئےاستعمال کیا جائیگا اور ثابت کیا جائے گا کہ کراچی ایک بار پھر ایم کیوایم کے ہاتھ میں ہے، الیکشن کے جعلی نتائج  ہم تسلیم نہیں کرینگے ہم نہیں چاہتے کہ کراچی کو چند ہزار مسلح افراد چلائیں اور یہاں خونریزی ہو۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن تمام ووٹوں کی چوری نامنظور عوام سڑکوں پر نکل آئے
    Next Article ن لیگ شہباز کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے نامزد کرئیگی؟
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 18, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    تحریر: محمد رضا سید بنگلہ دیش ایک بار پھر تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا…

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1245552
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.