Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 20, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ن لیگ شہباز کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے نامزد کرئیگی؟
    تازہ ترین

    ن لیگ شہباز کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے نامزد کرئیگی؟

    مقتدر قوتیں چاہتی ہیں کہ میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم کے منصب پر بیٹھایا جائے تاکہ وفاق اور پنجاب میں اتحادی حکومت کو تشکیل دیا جاسکے
    shoaib87فروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مسلم لیگ(ن) میں واضح گروپ بندی کو کارکنان محسوس کرتے ہیں، گروپ بندی رہماؤں کے درمیان نہیں خاندان کے اندر ہے، ایک گروپ کی قیادت حمزہ شریف اور دوسری کی قیادت مریم نواز کررہی ہیں، مریم نواز نوازشریف کی بیٹی ہیں لہذا اُن کو نمایاں حیثیت ملی ہوئی ہے لیکن میاں نوازشریف کی شخصیت اس گروپ بندی کو مستقل یا واضح کرنے میں بڑی رکاوٹ ہے، میاں نوازشریف کی زندگی میں اس بات کا امکان نہیں ہے یہ دونوں گروپ آپس میں دست و گریباں ہوں، میاں نوازشریف مخلوط حکومت کی سربراہی کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو پھرمسلم لیگ(ن) میں دوسرا بڑا نام شہباز شریف کا ہے، مریم نواز چاہتیں ہیں کہ میاں شہباز شریف کے بجائے وزارت اعظمیٰ کا منصب اُن کے والد سنبھالیں، اسی کشاکش میں میاں شہباز شریف نے وزارت اعظمیی کیلئے خواجہ آصف کے ذریعے اپنا نام پریس کی زینت بنادیا ہے۔

    خواجہ آصف نے تحریک انصاف سے بات چیت کرنے سے انکار کردیا - Pakistan - AAJ

    خواجہ آصف مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما ہیں مگر 2024ء کے الیکشن میں اُن کی جیت مشکوک ہے، وہ کسی بھی وقت شکست کا سامنا کرسکتے ہیں، اُن کی جیت کا پروانہ کسی بھی وقت منسوخ ہوسکتا ہے، غیر جابندار ہوکر بیان کیا جائے تو خواجہ آصف اماں جی سے شکست کھا چکے ہیں، سیاست میں اُن کا مقام ختم ہوچکا ہے مگر اس موقع پر وہ شریف خاندان کے اندرونی  اختلافات کی خلیج کو بڑھانا چاہتے ہیں، جو نوازشریف کی زندگی میں ممکن نہیں ہے، مقتدر قوتیں چاہتی ہیں کہ میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم کے منصب پر بیٹھایا جائے تاکہ وہ طاقتور حلقوں کیلئے مسائل پیدا نہ کرسکیں اور وفاق و پنجاب میں اتحادی حکومت کو تشکیل دیا جاسکے، جسکا وعدہ پیپلزپارٹی سے کیا جاچکا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجی ڈی اے، جماعت اسلامی نے الیکشن نتائج مسترد کردیئے
    Next Article الیکشن کمیشن منظم دھاندلی اور عوام نتائج ماننے سے انکاری
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1289893
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,427 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,349 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,195 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.