Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»سوشل میڈیا آزادی اظہار کے پلیٹ فارم نہیں رہے، اسرائیلی مظالم کے خلاف پوسٹوں پر پابندی
    تازہ ترین

    سوشل میڈیا آزادی اظہار کے پلیٹ فارم نہیں رہے، اسرائیلی مظالم کے خلاف پوسٹوں پر پابندی

    ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے وضاحت کی کہ وہ اسرائیل کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی شناخت اور اسے مسدود کرنے میں مدد کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہے
    shoaib87جولائی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیس بک اور انسٹاگرام کی بنیادی کمپنی میٹا نے حال ہی میں صیہونیت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف پوسٹس کو ہٹانے کے لئے نئے رہنما خطوط کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے، فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مسلسل جانچ پڑتال کے بعد اُن تمام پوسٹوں کو ہٹایا جارہا ہے جس میں غاصب حکومت اور اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں پر دھائے جانے والے مظالم پر تنقید کی گئی ہو کیونکہ 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کی غزہ کی پٹی پر نسل کشی پر تنقیدی پوسٹیں بڑھ گئی ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اسرائیلی مظالم کے خلاف پوسٹوں کو ہٹانے کا دفاع کرنے والی لابیز کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے بابت اسرائیل پر تنقید سے یہودیوں کے خلاف نفرت بڑھ گئی ہے، میٹا کا کہنا ہے کہ پوسٹوں اور نشری بیانات کو سننے اور تحقیق کو مختلف زاویوں سے دیکھنے کے بعد اب ہم کئی علاقوں میں صیہونیوں کو نشانہ بنانے والی تقریر کو ہٹا دیں گے، جس سے اسرائیل یا یہودیوں کو نقصان پہنچنے یا اسرائیل کے وجود سے انکار کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے، کمپنی کی شفافیت کے مرکز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر میٹا کی بلاگ کی گئی پوسٹوں کو پڑھا اور زیادہ تر رکاوٹیں اسرائیلی مظالم کو نشر کرنے پر مبنی تھیں جن کی شفافیت مرکز نے منظوری دیدی۔

    فروری میں ایک نیوز ریلیز میں ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے وضاحت کی کہ وہ اسرائیل کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی شناخت اور اسے مسدود کرنے میں مدد کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہے، ابھی اس بات کا جائزہ لینا باقی ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس نشاندہی کی گئی تقایر یا پوسٹوں کو کس حد تک روکنے میں کامیاب ہوئی ہے، تازہ ترین پالیسی پر میٹا کے بلاگ پوسٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ وہ کمپنی کے آزاد نگرانی بورڈ سے مشورہ طلب کر رہا ہے تاکہ مزید پیچیدہ پوسٹس پر رہنمائی فراہم کی جا سکے۔

    سوشل میڈیا یہودی
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک گیر کرفیو نافذ فوج طلب کرلی
    Next Article سعود اور فیصل قریشی احسان فراموش دانش تیمور بے ادب ہے وہ کامیاب نہیں ہوسکے گا، پرویز کلیم
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241639
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.