Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 5, 2025
    رجحان ساز
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    • ایران میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، بدانتظامی نے تہران کے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»عراقی مزاحمتی تنظیم حرکت حزب اللہ النجابہ کا مقبوضہ علاقوں پر اسرائیل کے فوجی ہدف پر بڑا حملہ
    تازہ ترین

    عراقی مزاحمتی تنظیم حرکت حزب اللہ النجابہ کا مقبوضہ علاقوں پر اسرائیل کے فوجی ہدف پر بڑا حملہ

    رواں سال اگست میں عراقی مزاحمتی گروہ حرکت حزب اللہ النجابہ نے مغربی عراق میں امریکہ کے زیر قبضہ عین الاسد ایئربیس پر حملہ کیا
    shoaib87ستمبر 17, 2024Updated:ستمبر 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عراق کی اسلامی مزاحمتی اتحاد حرکت حزب اللہ النجابہ نے ایک تازہ ترین کارروائی کے دوران مقبوضہ وادی اردن میں موجود اسرائیلی ہدف کو نشانہ بنایا ہے، مزاحمتی اتحاد کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پیر کو  بتایا کہ اس نے کامیکازی ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے دن کے اوائل میں اسرائیل کے فوجی ہدف کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، اسرائیل نے حملے کی تصدیق تو کی ہے مگر حسب روایت فوجی ہدف کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں تٖصیلات پریس کو جاری نہیں کی ہیں، یاد رہے کہ اسرائیل نے فوجی خبروں پر سنسر نافذ کررہا ہے، بیان میں کہا گیا ہے کہ مزاحمتی اتحاد کی کارروائیوں کا مقصد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کی وحشیانہ نسل کشی کا بدلہ لینا ہے، غزہ میں نسل کشی کے دوران اسرائیل کی دسیوں ہزار فلسطینی شہریوں بشمول بچوں، خواتین اور بزرگ شہید اور زخمی ہوچکے ہیں، واضح رہے کہ مزاحمتی اتحاد حرکت حزب اللہ النجابہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں موجود اسرائیل حساس اہداف کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کررہی ہے، عراق کے اس اسلامی مزاحمتی اتحاد نے کامیکازی ڈرونز کے اسکواڈرن کے ساتھ رواں سال 4 ستمبر مقبوضہ علاقوں کے شمالی حصے کی حیفہ بندرگاہ پر اسرائیل کے ایک اسٹریٹجک ہدف کو نشانہ بنایا۔

    پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں مزاحمتی اتحاد حرکت حزب اللہ النجابہ نے غاصب اسرائیل کے مضبوط ٹھکانوں پر  شدت کے ساتھ حملے جاری رکھنے کا عزم کیا ہے، اس مزاحمتی گروپ نے رواں سال اگست سے عراق اور ہمسایہ ملک شام میں امریکہ کے زیر استعمال فوجی اڈوں پر متعدد حملے کئے ہیں، جس سے اِن اڈوں کی کارکردگی میں نمایاں کمزوریاں ریکارڈ کی گئیں ہیں، امریکی اڈوں پر حملوں کا مقصد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم میں واشنگٹن کی شراکت داری کو کمزور کرنا ہے تاکہ امریکہ غاصب ریاست کی فوجی اور انٹیلی جنس میدان میں کم سے کم مدد کرسکے، رواں سال اگست میں عراقی مزاحمتی گروہ حرکت حزب اللہ النجابہ نے مغربی عراق میں امریکہ کے زیر قبضہ عین الاسد ایئربیس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں امریکی فوج کے زیر استعمال عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا۔

    اسرائیلی ہدف پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائیگا یہ سب الیکشن فراڈ چھپانے کیا جارہا ہے
    Next Article یمن اعلیٰ تربیت یافتہ فوجی اور کمانڈوز لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے مقابلے کیلئے تعینات کرئیگا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی

    نومبر 23, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 29, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    تحریر: محمد رضا سید اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے…

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1193357
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.