Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 15, 2025
    رجحان ساز
    • ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن
    • برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں
    • پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی
    • غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے
    • اسرائیل اور پاکستان کی سفارش کے باوجود صدر ٹرمپ نوبل امن پرائز کیوں نہ مل سکا؟ 😎😎
    • امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے
    • ایس آئی ایف سی کو آئین کیخلاف ادارہ قرار دینے پر ایمل ولی خان نے وزیر اعظم سے معافی مانگ لی!
    • اورکزئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 فوجی جوان شہید
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»عراقی مظاہرین نے مزاحمت کے قائدین کی توہین کرنے پر سعودی چینل کے دفتر کو نذر آتش کردیا
    تازہ ترین

    عراقی مظاہرین نے مزاحمت کے قائدین کی توہین کرنے پر سعودی چینل کے دفتر کو نذر آتش کردیا

    اسرائیل کے خلاف سرگرم مزاحمتی محاذ کے شہید قائدین کی توہین کرنے پر عراقیوں کا سعودی چینل ایم بی سی چینل کے دفتر پر حملہ
    shoaib87اکتوبر 19, 2024Updated:اکتوبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    عراق میں سینکڑوں مظاہرین نے بغداد میں ایک سعودی ٹیلی ویژن کے دفاتر پر دھاوا بول دیا، جب براڈکاسٹر کی جانب سے مزاحمتی محور کے کمانڈروں اور رہنماؤں کی توہین پر مبنی رپورٹ نشر کی گئی، ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 1000 سے 1500 کے درمیان لوگ آدھی رات کے بعد سعودی چینل ایم بی سی کے بغداد اسٹوڈیوز میں داخل ہوئے، ذرائع نے  بتایا کہ انہوں نے الیکٹرانک آلات، کمپیوٹرز کو نقصان پہنچایا اور عمارت کے ایک حصے کو آگ لگا دی، تاہم عراقی انتظامیہ نے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور پولیس نے ہجوم کو منتشر کر دیا، ذرائع نے مزید کہا کہ سکیورٹی فورسز اب بھی عمارت کے قریب تعینات ہیں، سعودی چینل نے اپنی نشر کردہ رپورٹ میں مزاحمتی تحریکوں جس میں لبنان کی حزب اللہ کے قائد حسن نصراللہ، فلسطین کی حماس کے اسماعیل ہنیہ اور یحییٰ سنوار، یمن کی انصار اللہ اور عراق میں اسلامی مزاحمتی قوتوں کے قائدین کو  اسامہ بن لادن جیسی دہشت گرد شخصیت کیساتھ شامل کیا گیا، رپورٹ میں اسماعیل ہنیہ کے جانشین یحییٰ سنوار کی توہین کی گئی جنہیں اسرائیلی فوج نے ایک وحشیانہ حملے میں جمعہ کو شہید کردیا تھا، جنھوں نے گزشتہ سال 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیلی مقبوضہ علاقوں کے اندر آپریشن الاقصیٰ طوفان کو منظم کیا تھا، سعودی بادشاہت نے غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کرنے کے بجائے بادی النظر میں اسرائیل فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں اور عربوں کی نسل کشی سے اپنے آپ کو لاتعلق رکھا ہوا ہے، جسکی وجہ سے عرب دنیا میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے

    سعودی ٹیلی ویژن چینل کی طرف سے نشر ہونے والی رپورٹ میں مزاحمتی محور کے شہید کمانڈروں اور رہنماؤں کو دہشت گرد کہا گیا، جس کے بعد عراق سمیت فلسطین، یمن اور لبنان کے علاوہ عرب نوجوان مشتعل ہوئے صابرین نیوز کے مطابق عراقی انسداد دہشت گردی پاپولر موبلائزیشن یونٹس پی ایم یو سے مظاہرین عراق اور مختلف مزاحمتی گروپوں کے جھنڈے لہرا رہے تھے، سعودی چینل پر نشر ہونے والی رپورٹ ایک ایسے وقت پیش کی گئی جب اسلامی مزاحمتی گروپس خاص طور پر حماس اور حزب اللہ، یمن، عراق اور شام میں ان کے اتحادی  ایک سال سے زائد عرصے سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل مخالف کارروائیاں شروع کئے ہوئے ہیں، عراق میں اسلامی مزاحمت گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں پڑے حساس اہداف کے خلاف اس طرح کی کارروائیاں کر رہی ہے، اس کے علاوہ اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی پر ایک بھیانک جنگ شروع کی ہوئی ہے اور اس کی فوج کے وحشیانہ حملے میں اب تک کم از کم 42,500 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں، عراقی اتحاد نے غزہ میں اسرائیل کے مظالم کے لئے واشنگٹن کی بے لگام سیاسی، فوجی اور انٹیلی جنس حمایت کرنے پر عراق اور  شام میں امریکی اڈوں کے خلاف بھی حملے کیے ہیں۔

    سعودی چینل پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام ناکارہ نکلا
    Next Article پنجاب اور بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف پولیس اور فوج کی کارروائیان 7 دہشت گرد گرفتار
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025

    غزہ پر جارحیت کے دوسال سائبر حملوں سے 40 فیصد اسرائیلی انٹیلی جنس نظام متاثر یا سست پڑ گئے

    اکتوبر 11, 2025
    پاکستان
    پاکستان اکتوبر 14, 2025

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تیزی نے انسانی حقوق کے نگران اداروں میں…

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1162520
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,420 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    ہائبرڈ نظام کا نتیجہ پنجاب میں جان لیوا پولیس مقابلوں میں تشویشناک اضافہ ہوا، انسانی حقوق کمیشن

    اکتوبر 14, 2025

    برادر کُشی ہرگز قبول نہیں پاکستانی مقتدرہ کو سمجھنا ہوگا افغان عوام اور طالبان الگ الگ حقیقتیں ہیں

    اکتوبر 13, 2025

    پاکستانی فوج میں بعض افراد افغانستان کی سکیورٹی اور ترقی سے خوش نہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی ہرزہ سرائی

    اکتوبر 12, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.