Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, فروری 16, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ جنگ میں چھ ماہ کے دوران 600 اسرائیلی اہلکار ہلاک ہوئے، تل ابیب کا اعتراف
    تازہ ترین

    غزہ جنگ میں چھ ماہ کے دوران 600 اسرائیلی اہلکار ہلاک ہوئے، تل ابیب کا اعتراف

    کسی بھی اسرائیلی جنگ میں فوجیوں کی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے جو اسرائیل کو غزہ میں برداشت کرنا پڑی ہے اور جارحیت ابھی جاری ہے
    shoaib87اپریل 1, 20241 تبصرہ3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی فوج نے پیر کو غزہ جنگ کے دوران اپنے فوجی اہکاروں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق چھ ماہ کے دوران غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران 600 اسرائیلی فوجی فلسطینی گروپوں کے ہاتھوں مارے گئے ہیں، واضح رہے کسی بھی اسرائیلی جنگ میں فوجیوں کی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے جو اسرائیل کو غزہ میں برداشت کرنا پڑی ہے اور جارحیت ابھی جاری ہے، الجزیرہ ٹی وی کے مطابق تازہ فوجی ہلاکت 20 سالہ ناداو چوہن کی ہوئی ہے جس کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنی ہلاکتوں کی تعداد کو 600 ظاہر کیا ہے تاہم اسرائیلی فوج نے اپنے زخمیوں کی تعداد ظاہر نہیں کی ہے، فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد کو 1600 سے زائد بناتی ہیں جن میں اعلیٰ رنک کے دو افسران بھی شامل ہیں، شمالی محاذ جہاں اسرائیلی فوج حزب اللہ سے برسرپیکار ہے اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار جاری نہیں کئے گئے ہیں، حزن اللہ کے قریبی ذرائع کا کہنا اس محاذ پر چھ ماہ کے دوران کم ازکم 700 اسرائیلی فوجی ہلاک 2000 زخمی ہوئے ہیں اور اسرائیل کا فوجی نقصان کا اندازہ 700 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔

    دوسری جانب اسرائیلی افواج نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال، الشفا کمپلیکس اور اس کے ارد گرد دو ہفتے سے جاری آپریشن ختم کر دیا اور علاقے سے پیچھے ہٹ گئی ہے تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ کی مخالفت کے باوجود اسرائیلی فوج رفح میں داخل ہوگی، غزہ  کی وزارت صحت نے بھی پیر کو کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مرکزی ہسپتال الشفا کے کمپلیکس سے ٹینک اور گاڑیاں واپس نکال لی ہیں، وزارت نے کہا کہ کمپلیکس میں درجنوں لاشیں ملی ہیں، جہاں سے اے ایف پی کے ایک صحافی اور عینی شاہدین نے ٹینکوں اور گاڑیوں کو باہر نکلتے دیکھا، عینی شاہدین نے بتایا کہ درجنوں ہوائی حملے اور گولے کمپلیکس کے آس پاس کے علاقے پر گرے، مقامی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں نے گاڑیوں کو واپس نکلنے کے لئے کور فراہم کیا تھا، اسرائیلی فوج نے یہ آپریشن 18 مارچ کو شروع کیا تھا اور اس وقت الزام لگایا تھا کہ حماس کے عسکریت پسند اس کمپلیکس سے کام کرتے ہیں، حماس نے الشفا اور دیگر صحت کے مراکز کو ڈھال کے طور پر استعمال کرنے سے انکار کیا ہے، اسرائیلی انٹیلی جنس کی اطلاعات کے بعد کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے زیر زمین سرنگوں میں مزاحمت کاروں کا ہیڈ کوارٹر قائم ہے، اسرائیلی فوج نے آپریشن شروع کیا مگر اس آپریشن میں اسرائیلی فوج کو کامیابی نصیب نہیں ہوئی بلکہ مریضوں کے مارے جانے پر دنیا بھر میں اسرائیل کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

    الشفا ہسپتال
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعدالتی نظام میں آئی ایس آئی مداخلت چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
    Next Article اردوگان کی بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم جسٹس پارٹی کیلئے اہم موڑ قرار دیدیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026

    1 تبصرہ

    1. Hussian Zaidi on اپریل 1, 2024 5:53 شام

      اسرائیل کا اتنا بڑا نقصان عربوں کیساتھ دونوں جنگوں میں نہیں ہوا ہوگا جتنا مظلوم غزہ والوں نے کردیا ہے، جنگ جاری رہی تو اسرائیل فوج کا مزید نقصان ہوگا، اب اسرائیل کیلئے توسیع پسندی کا رویہ برقرار رکھنا آسان نہیں رہے گا۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1242601
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.