Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    • امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی
    • عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی
    • فیصل آباد کیمیکل فیکٹری کے مالک و مینیجر سمیت 7 افراد کےخلاف دہشت گردی پھیلانےکا مقدمہ
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ میں جنگ بندی کے حصول میں مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے، لبنانی وزیر خارجہ کا انتباہ
    تازہ ترین

    غزہ میں جنگ بندی کے حصول میں مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے، لبنانی وزیر خارجہ کا انتباہ

    حزب اللہ نے ڈرون سے اسرائیلی ہائی وے پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ اس گاڑی میں اسرائیلی موساد کا ایکا ہم ایجنٹ سوار تھا
    shoaib87اگست 8, 2024Updated:اگست 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے حصول میں مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے، عبداللہ بو حبیب نے کہا کہ لبنانی حکومت نے مصر، قطر اور امریکہ کے مشترکہ بیان کی حمایت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات فوری طور پر دوبارہ شروع ہونے چاہئیں، لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اُن کی حکومت سمجھتی ہے کہ مزید تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے اور تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتی ہے کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے عمل کے بدلے اسرائیلی جارحیت کو ختم کرائیں، وزیر خارجہ عبد اللہ بو حبیب لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات کے بعد گفتگو کر رہے تھے لیکن جو چیز ہمارے لئے سب سے اہم ہے وہ لبنان میں امن ہے، حزب اللہ اور اسرائیل 8 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے متوازی طور پر سرحد پار اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر روزانہ حملوں میں مصروف ہیں، اسرائیل نے گذشتہ ہفتے بیروت میں حزب اللہ کے کمانڈر فواد الشکر کو ایک حملے میں شہید کر دیا تھا۔

    واضح رہے کہ ایران، حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں نے تہران میں مارے گئے فواد الشکر اور حماس کے رہنما اور چیف مذاکرات کار اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کا عزم کیا ہے، اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی انتقامی کارروائی کا پرتشدد جواب دے گا تاہم حزب اللہ اور ایران نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ حساب کتاب کیساتھ اسرائیل کو بھرپور جواب دینگے، حزب اللہ نے گذشتہ دنوں ایک ڈرون سے اسرائیلی ہائی وے پر ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ اس گاڑی میں اسرائیلی موساد کا ایکا ہم ایجنٹ سوار تھا، اُدھر اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسکا ایک اہم افسر جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران شدید زخمی ہو گیا، جس کے بارے میں فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افسر کو ایک حملہ میں ہلاک کیا گیا ہے، تاہم اسرائیلی نے کہا ہے کہ اس افسر کو علاج کے لئے ہسپتال لے جایا گیا۔

    لبنان حزب اللہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بمباری اور جارحانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی قرار دیدیا
    Next Article بلوچستان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گوادر دھرنا ختم ریلی تربت جائیگی
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    امن منصوبہ یوکرین کیلئے آپش محدود، جنگ روکنے 28 نکاتی پلان پر 3 یورپی ملکوں کی رخنہ اندازی

    نومبر 23, 2025

    عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی قرارداد بعد تہران قاہرہ مفاہمت کو ختم شدہ تصور کرتا ہے، عباس عراقچی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025

    امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی

    نومبر 26, 2025
    پاکستان
    کالم و بلاگز دسمبر 9, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کے متعلق ریمارکس دینے پر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان…

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1196821
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025

    پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    نومبر 29, 2025

    ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی

    نومبر 28, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.