Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نسل کشی 70 فیصد خواتین اور بچے شامل، اقوام متحدہ
    تازہ ترین

    غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نسل کشی 70 فیصد خواتین اور بچے شامل، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی افواج کے طرز عمل سے اموات اور زخمیوں کی تعداد کے علاوہ بھوک اور بیماریوں میں شدید اضافہ ہوا
    shoaib87نومبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں عام شہریوں کی اموات میں حیران کن اضافے کی مذمت کی ہے اور یہ تصدیق کی ہے کہ شہید ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر) نے ایک تازہ رپورٹ میں اکتوبر 2023 کے بعد سے بین الاقوامی قوانین کی متعدد خلاف ورزیوں کی تفصیلات پیش کی ہیں، رپورٹ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی روک تھام اور احتساب کو یقینی بنانے کیلئے عالمی کوششوں کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے سے بہت سے اقدامات جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور ممکنہ طور پر نسل کشی کے زمرے میں آتے ہیں، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ان حملوں سے غزہ کے شہری شدید متاثر ہوئے ہیں، جن میں اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کا ابتدائی مکمل محاصرہ بھی شامل ہے، بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی افواج کے طرز عمل سے اموات اور زخمیوں کی تعداد کے علاوہ بھوک اور بیماریوں میں شدید اضافہ ہوا، رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے انسانی امداد پہنچانے میں مسلسل غیر قانونی رکاوٹ کے باعث شہری بنیادی ضروریات سے محروم ہیں اور بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی جارہی ہے، جنیوا میں اقوام متحدہ میں غاصب اسرائیل کے مشن نے اس رپورٹ کو روایتی بیان کے ذریعے اسرائیل کو بدنام کرنیکا ذریعہ قرار دیا ہے۔

    فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی سرگرمیوں کے سربراہ اجیت سنگھے نے عمان سے ویڈیو لنک کے ذریعے کہا کہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے جب کہ اس تباہی اور بربادی کے بعد زندہ رہ جانے والے لوگ زخمی، بے گھر اور بھوک سے مررہے ہیں، فلسطین کے وزارت صحت کے مطابق رپورٹ میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے 43 ہزار 500 افراد میں عام شہریوں کے تناسب پر بھی بات کی گئی، تاہم اقوام متحدہ نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے سخت تنقید کے باوجود یہ اعداد و شمار قابل اعتماد ہیں، انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ حملوں کے پہلے 6 ماہ کے دوران وہ مبینہ طور پر شہید ہونے والے 34 ہزار 500 افراد میں سے تقریبا 10 ہزار کی تصدیق کرنے میں کامیاب رہا ہے، اجیت سنگھے نے اپنے تصدیق کے سخت طریقہ کار سے متعلق بتایا جس میں کم سے کم 3 الگ الگ ذرائع شامل ہوتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے شہید ہونے والوں میں اب تک 70 فیصد کے قریب بچوں اور خواتین کو پایا ہے، انہوں نے کہا کہ رپورٹ کے نتائج بین الاقوامی انسانی قانون کے بنیادی اصولوں کی منظم خلاف ورزی کو ظاہر کرتے ہیں، مصدقہ اموات میں کم از کم 4700 بچے اور 2461 خواتین شامل ہیں۔

    اسرائیل اقوام متحدہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی حکومت فوجی عدالتوں سے متعلق قانون سازی کیخلاف اقدامات کرئے،اقوام متحدہ کا مطالبہ
    Next Article کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ممکنہ خودکش حملہ میں خاتون سمیت 25 جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیں
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 11, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ…

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1183656
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.