Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 6, 2025
    رجحان ساز
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    • کراچی میں کالعدم سندھو دیش ریولیوشنری آرمی کے خلاف مخبری پر مبنی کارروائی 2 افراد کو گرفتار !
    • پاکستان: سمندری پانیوں میں تیل و گیس کی دریافت کے دعوے، 23 بلاکس کیلئے بولیاں موصول
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»میزان نیوز»غزہ پر وحشیانہ حملے خلاف امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے آگ لگالی
    میزان نیوز

    غزہ پر وحشیانہ حملے خلاف امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے آگ لگالی

    واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے پیدل چل کر پہنچے اور کہا کہ اب میں فلسطینیوں پر ہونے والے شدید تشدد پر احتجاج کرتا ہوں ، لیکن میرا یہ اقدام فلسطینیوں پر ہونے والے تشدد کے مقابلے میں بہت چھوٹا ہے
    shoaib87فروری 26, 20243 تبصرے3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی فضائیہ کے ایک جوان نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی، جس کی حالت کافی نازک بتائی جارہی ہے، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران امریکی عوام نے بڑے بڑے احتجاج کئے مگر یہودی لابی کے دباؤ کے تحت امریکہ نے اسرائیلی جارحیت کو رکوانے کے بجائے تل ابیب کو فوجی اور مالی مدد فراہم کی جس کے خلاف امریکی رائے عامہ نے شدید احتجاج کیا ہے، امریکی فضائیہ میں فعال ڈیوٹی پر مامور 25 سالہ ایرون بشنیل واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے  پیدل چل کر پہنچے اور کہا کہ اب میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجاً اپنے آپ کو آگ لگارہا ہوں لیکن میرا یہ اقدام فلسطینیوں پر ہونے والے تشدد کے مقابلے میں بہت چھوٹا ہے، اس دوان امریکی فوجی نے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے، واشنگٹن میں محکمہ پولیس نے خفیہ سروس کے ساتھ مل کر اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، امریکہ میں حکام کا کہنا ہے 25 فروری اتوار کی سہ پہر کو واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر امریکی فضائیہ کے ایک حاضر سروس ملازم نے خود کو آگ لگا لی، آگ پر قابو پانے کے بعد حکام نے اس شخص کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ اس موقع پر خود سوزی کے لئے متاثرہ شخص نے پیٹرول کا استعمال کیا تھا اور جائے وقوعہ سے ایک فلسطینی پرچم بھی ملا تھا، امریکی فضائیہ کے ایک ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس واقعے میں ان کا ایک حاضر سروس ڈیوٹی ایئر مین شامل ہے۔

    فوٹو میزان نیوز

    غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اسرائیل کے سفارت خانے کے سامنے مسلسل احتجاجی مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔ اس جنگ کی وجہ سے امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے خلاف امریکی عوام کے جذبات بھڑکے ہوئے ہیں، یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کسی نے امریکہ میں اسرائیلی سفارتی مشن کے سامنے خود سوزی کی کوشش کی ہو۔ گزشتہ دسمبر میں بھی امریکی ریاست جارجیا میں اسرائیلی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرنے والے ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی تھی، واضح رہے کہ اسرائیلی نسل کشی پر مبنی حملوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد کم و بیش 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں 90 فیصد بچے اور خواتین ہیں۔

    front
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن میں دھاندلی کوئٹہ میں دھرنا ختم بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائیگا
    Next Article انتخابات میں دھاندلی اُنگلیاں فوجی مقتدرہ پر اُٹھ رہی ہیں سیاسی انتشار بڑھے گا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025

    پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟

    نومبر 3, 2025

    3 تبصرے

    1. hashim on فروری 26, 2024 3:53 شام

      buhat afsoos hoa hai palestine per zulm ho raha hai

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. اعزاز on فروری 26, 2024 5:08 شام

      جناب ایڈیٹر صاحب
      دنیا میں فلسطینیوں کی زبردست حمایت پیدا ہوگئی ہے، اس موقع کو پاکستان اور سعودی عرب استعمال کرسکتے ہیں اور اسرائیل سے فلسطینی سرزمین کو آزاد کرایا جاسکتا ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Rizwan syed on فروری 29, 2024 5:53 صبح

      دنیا اور خود امریکہ میں یہ موضوع گرم خبر کی طرح پھیل گئی ہے اور کا نتیجہ مغربی تہذیب کے تصادات کو واضح کرتا ہے لگتا ایسا ہے کہ یہودیوں کو امریکہ میں بھی ہولوکاسٹ کا سامنا کرنا پڑے گا

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین نومبر 6, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    تحریر: محمد رضا سید ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالی باف اسلام آباد پہنچنے…

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1181421
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.