Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 6, 2025
    رجحان ساز
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    • کراچی میں کالعدم سندھو دیش ریولیوشنری آرمی کے خلاف مخبری پر مبنی کارروائی 2 افراد کو گرفتار !
    • پاکستان: سمندری پانیوں میں تیل و گیس کی دریافت کے دعوے، 23 بلاکس کیلئے بولیاں موصول
    • فلم حق مذہب کیخلاف نہیں کہانی طلاق کے بعد نان و نفقہ کے معاملے پر عدالتی جنگ گرد گھومتی ہے
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فلسطینیوں کی شناخت کیلئے گوگل اسرائیل معاہدہ 28 احتجاجی ملازمین برطرف
    تازہ ترین

    فلسطینیوں کی شناخت کیلئے گوگل اسرائیل معاہدہ 28 احتجاجی ملازمین برطرف

    مظاہرین کا کہنا ہے کہ گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی فروخت کرکے فلسطینیوں کی نسل کشی کا باقاعدہ راستہ کھول دیا ہے
    shoaib87اپریل 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوگل کمپنی  نے فلسطینیوں کی شناخت کیلئے اسرائیل کے ساتھ کئے گئے معاہدہ کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کردیا ہے، یہ برطرفیاں منگل کو نو ملازمین کی گرفتاری کے بعد کی گئی ہیں، منگل کو گوگل کے بعض ملازمین نے کمپنی کے نیویارک اور کیلی فورنیا میں واقع دفاتر کے باہر احتجاج کیا تھا، واضح رہے کہ گوگل نے ایمیزون کے ساتھ مل کر اسرائیلی حکومت کو اے آئی اور کلاؤڈ سروسز کی فراہمی کے لئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا ایک معاہدہ کیا ہے، اس منصوبے کو نمبس کا نام دیا گیا ہے، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق کیلی فورنیا میں گوگل ہیڈ کوارٹرز کے باہر دھرنے کے دوران ملازمین کی جانب سے گوگل کلاؤڈ کے سی ای او تھامس کوریان کے دفتر پر قبضے کی کوشش کی گئی تھی، ٹیکنالوجی کی خبریں فراہم کرنے والی ویب سائٹ دی ورج  نے مظاہرے سے متعلق گوگل انتظامیہ کی جانب سے بدھ کو ملازمین کو بھیجی گئی ای میل کا حوالہ دیا ہے، اس ای میل میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے کچھ دفاتر میں منگل کو احتجاج کی رپورٹس آئیں جس میں بدقسمتی سے کچھ ملازمین نے دفتر کی جگہ پر قبضہ کیا، پراپرٹی کو نقصان پہنچایا اور دیگر ملازمین کے کام میں رکاوٹ ڈالی۔

    ای میل میں کہا گیا کہ ایسے ملازمین کا رویہ انتہائی خلل ڈالنے والا تھا اور اس سے دیگر ملازمین کو خطرے کا احساس ہوا، گوگل کے مطابق ملازمین کا یہ رویہ ہماری پالیسیز کی کھلی خلاف ورزی ہے جو ناقابلِ قبول ہے جبکہ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ملازمین کا کہنا ہے کہ انہوں نے احتجاج کے دوران کسی کو کام کرنے سے نہیں روکا، واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ گروپ سال 2021 سے گوگل کی جانب سے اسرائیل کو ٹیکنالوجی بیچنے کے معاہدے کے خلاف احتجاج کر رہا ہے، اسرائیل کو فروخت کی گئی اس ٹیکنالوجی کے ذریعے اسرائیل فلسطینیوں کی سناخت حاصل کرسکے گا جنھیں کسی بھی وقت اسرائیل ڈرونز طیاروں یا ڈرونز مشین گن سے نشانہ بناسکتا ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ گوگل نے اسرائیل کو ٹیکنالوجی فروخت کرکے فلسطینیوں کی نسل کشی کا باقاعدہ راستہ کھول دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کی دھمکیوں کے باعث ایران نیوکلیئر ڈاکٹرائن کا از سو نو جائزہ لے سکتا ہے
    Next Article ایران نے آذربائیجان سےداخل ہونیوالے اسرائیلی ڈرونز کو فضاء میں ہی تباہ کردیئے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025

    اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان

    نومبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025

    اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان

    نومبر 3, 2025
    پاکستان
    عالم تمام نومبر 5, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    تحریر: محمد رضا سید امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی کو نیو…

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1181376
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,193 Views
    Editor's Picks

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025

    امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !

    نومبر 4, 2025

    پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !

    نومبر 4, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.