Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 16, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»فوجی افسر ہو یا کسی ادارے کا سربراہ مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہوں،محمود اچکزئی
    تازہ ترین

    فوجی افسر ہو یا کسی ادارے کا سربراہ مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہوں،محمود اچکزئی

    ملک میں جہاں معدنیات اور قدرتی ذخائر ہوں وہاں فوجی آپریشن ہوتا ہے اور پرامن اختجاج کرنے والوں کو دہشت گرد کہا جاتا ہے
    shoaib87اگست 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چاہے فوجی افسر ہو یا کسی اور ادارے کا سربراہ مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں ہوں، محمود خان اچکزئی نے مردان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ اندرونی ہیں اور ہم سب بھیڑیوں کی طرح پاکستان کی آنتیں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اچھا آدمی سمجھے یا برا لیکن یہ بات طے ہے کہ وہ اس وقت پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر ہے، یہ سچ ہے کہ اس نے الیکشن جیتے ہیں اور یہ اس کا حق بنتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں کسی ملک کے آنکھیں اور کان کی مانند ہوتی ہیں اور انہیں بس یہی کام کرنا چاہیے لیکن ہماری آئی ایس آئی سے دنیا کے تمام ممالک تنگ ہیں، یہ چاہیں تو گدلے پانی میں سوئی ڈھونڈ لیتے ہیں لیکن جب نہ چاہیں تو بہت بڑا ہاتھی نظر نہیں آتا، آئی ایس آئی کے اہلکار سے پوچھیں الیکشن کس نے جیتا اسے معلوم ہے کہ عمران خان نے الیکشن جیتا ہے، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ عمران خان کو آپ لوگوں نے آسمان پر چڑھایا، اگر وہ غلط آدمی تھا تو آپ نے اسے وزیراعظم کیوں بنایا اور یہ اجازت کیوں دی کہ وہ پاکستان کے خفیہ راز دیکھ سکے اور اب وہ بہت برا آدمی بن گیا۔

    اچکزئی نے کہا کہ آپ مانیں یا نہ مانیں یہ الیکشن عمران خان کی پارٹی تمام پاکستان میں جیت چکی ہے، یہ ان کا حق ہے کہ پاکستان میں ان کو آئین کے مطابق حکمرانی کا حق دیا جائے، ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں آئینی ترامیم کے حوالے سے کسی نے رابطہ نہیں کیا البتہ اگر یہ ترامیم قوم کے مفاد میں ہو تو ہماری جماعت حمایت کرے گی، محمود اچکزئی نے کہا کہ ملک میں جہاں معدنیات اور قدرتی ذخائر ہوں وہاں فوجی آپریشن ہوتا ہے اور پرامن اختجاج کرنے والوں کو دہشت گرد کہا جاتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، اگر 9 مئی واقعات کی تحقیقات ہوئیں تو سب واقعوں کی تحقیقات ہونی چاہیے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں توسیع کے حق میں نہیں، چاہے کسی فوجی افسر یا دیگر اداروں کے سربراہ کیوں نہ ہوں۔

    جہاں معدنیات وہاں آپریشن
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلوچستان کے متعدد اضلاع میں بموں کے دھماکے سکیورٹی اداروں اور ریلوے ٹریکس کو ہدف بنایا گیا
    Next Article حزب اللہ کا اسرائیل پر کامیاب ترین حملہ تل ابیب کے نزدیک انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1218715
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.