Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 13, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»قیدیوں کے تبادلے اور غزہ پٹی میں مکمل جنگ بندی کی تجویز اسرائیل جلد مان لے گا حماس کی توقع
    تازہ ترین

    قیدیوں کے تبادلے اور غزہ پٹی میں مکمل جنگ بندی کی تجویز اسرائیل جلد مان لے گا حماس کی توقع

    اسرائیلی نیوز چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ موساد کے وفد نے ثالثوں سے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیتن یاہو حکومت معاہدے کی تجویز کو منظور کر لے گی
    shoaib87جولائی 6, 2024Updated:جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ کی پٹی میں مکمل جنگ بندی کی تجویز کے حوالے سے توقع کر رہی ہے کہ جلد اس پر اسرائیل کا جواب سامنے آ جائے گا، حماس نے کہا کہ وہ موجودہ وقت میں مجوزہ معاہدے کی تفصیلات ظاہر نہیں کرے گی، حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ایجنسی فرانس پریس کو بتایا کہ ہم ان خیالات کی تفصیلات کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے اور جواب کا انتظار کر رہے ہیں جو غالباً آج یا کل آ جائے گا، اسامہ حمدان نے یہ بھی وضاحت کی اگر جواب مثبت ہوا تو ان خیالات پر تفصیل سے بات کی جائے گی کیونکہ ہم ان نظریات کے نفاذ کے مرحلے میں داخل ہوں گے اور اس میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، اسامہ حمدان نے کہا یہ کوئی نئی تجویز نہیں تھی لیکن کچھ خاص نکات تھے جن پر بات کی گئی تھی، ہم کسی نئی تجویز یا کسی نئی چیز کے بارے میں بات نہیں کر رہے ہیں بلکہ یہ وہی کاغذ ہے جو منظور کیا گیا تھا اور اسرائیلی فریق نے اس پر اعتراض کیا تھا، واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کے سربراہاں نے غاصب حکومت کو بتایا ہے کہ حماس کو ختم نہیں کیا جاسکتا جبکہ اسرائیلی فوج کے ستر ہزار افراد ذہنی مریض بن کر جنگ لڑنے کے قابل نہیں رہے ہیں۔

    حماس رہنما نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ امریکی انتظامیہ کا موقف اسرائیلی فریق کو ان نظریات کو قبول کرنے میں مضبوط رہے گا اور اس طرح جنگ روک دی جائے گی، دریں اثنا اسرائیلی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا جمعہ کو قطری ثالثوں کے ساتھ بات چیت کے بعد دوحہ سے واپس روانہ ہو گئے، اس بات چیت میں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے منصوبے پر بات ہوئی، ایک اہم ذریعے  نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ڈیوڈ برنیا کی سربراہی میں ایک اسرائیلی وفد غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطری ثالثوں سے ملاقاتوں کے بعد دوحہ سے اسرائیل کے لئے روانہ ہوا، دوسری طرف اسرائیلی نیوز چینل 12 نے رپورٹ کیا کہ موساد کے وفد نے ثالثوں سے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیتن یاہو حکومت معاہدے کی تجویز کو منظور کر لے گی۔

    حماس کی تجویز
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کی اسمبلیوں میں بیٹھی اکثریت الیکشن ہارے ہوئے لوگوں پر مشتمل ہے، شاہد خاقان عباسی
    Next Article غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے امریکی طلباء سے ناروا سلوک پر اقوام متحدہ کی تشویش
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1258894
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,426 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.