Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 13, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    • امریکہ اور قطر کے مشترکہ فضائی دفاعی کمانڈ پوسٹ کا افتتاح خطے میں نئی صف بندی کی شروعات !
    • پاکستان، ہندوستان کشیدگی دوران سنگاپور اور دبئی کے ذریعے دس ارب ڈالر کی تجارت ہورہی ہے !
    • اسرائیل کی حمایت ترک کیے بغیر امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، آیت اللہ خامنہ ای کا اعلان
    • پیپلزپارٹی کا امتحان شروع 27 ویں ترمیم کیلئے 18ویں آئینی ترمیم کو قربان کیلئے بلاول بھٹو ہونگے؟
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»لبنان پر اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی وزیراعظم کا عالمی برادری سے واضح پوزیشن لینے کا مطالبہ
    تازہ ترین

    لبنان پر اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی وزیراعظم کا عالمی برادری سے واضح پوزیشن لینے کا مطالبہ

    shoaib87ستمبر 22, 2024Updated:ستمبر 22, 20241 تبصرہ2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان کے وزیراعظم  نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ دنیا لبنان میں ہونے والے خوفناک قتل عام پر واضح پوزیشن لے، جس میں اسرائیل ملوث ہے،  نجیب مکاتی کا بیان اتوار کی دوپہر کو سامنے آیا ہے، جس میں انھوں نے مزید کہا کہ وہ نیویارک جانے کا ارادہ رکھتے تھے جہاں اُنھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کرنا تھی مگر  اس ہفتے لبنان کے خلاف اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے بعد انھوں نے امریکہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، ایک بیان میں اُنھوں نے کہا گیا ہے کہ اس وقت اسرائیلی فوج کی طرف سے عام شہریوں کے خوفناک قتل عام کو روکنے سے زیادہ کوئی بڑی ترجیح نہیں ہو سکتی ہے، ان کے مطابق اسرائیل نے کئی طرح کے محاذ کھول دیئے ہیں،  وزیراعظم کے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ میں اس بات کا اعادہ کرتا ہوں کہ اس وقت اسرائیلی دشمن کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام اور اس کی طرف سے جاری مختلف قسم کی دہشت گردی  کو روکنے سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہے، میں بین الاقوامی برادری اور عالم انسانیت سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ اس خوفناک قتل عام کے خلاف واضح پوزیشن لیں، لبنانی وزیراعظم نے کہا کہ پیجر اور واکی ٹاکی حملوں کے تناظر میں فوجی اور جنگی اہداف سے سویلین تکنیکی ذرائع کو بے اثر کرنے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر چلنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

     واضح رہے مغربی استعمار نے لبنان کی حکومت اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے درمیان اختلافات ڈالنے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد لبنان بھر میں دہشت گردی کے منصوبے کی حمایت کی تھی جس میں امریکہ اور فرانس پیش پیش تھے، دوسری طرف اقوام متحدہ کی کوآرڈینیٹر برائے لبنان جینائن ہینس نے گذشتہ رات کی جھڑپوں پر اسرائیل اور حزب اللہ کو وارننگ جاری کی ہے تنازعات سے بھرپور خطہ اس وقت ایک بڑی تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے ایسے میں اس تنازع پر اس زیادہ اور کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے، انھوں نے کہا کہ ایسا کوئی فوجی حل موجود نہیں ہے جو ہر دو فریقین کے لئے محفوظ ہو، اسکی لبنان کیساتھ اسرائیل کو بھی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔

    لبنان وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپرچم اور ترانے کا احترام شرک کیسے ہوگیا، افغان عورتوں کو علم کے حصّول سے نہیں روکا جاسکتا
    Next Article حزب اللہ کا میزائلز، ڈرونز اور راکٹوں سے اسرائیل پر حملہ تباہی کے مناظر نے فوجیوں کو آشکبار کردیا
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    1 تبصرہ

    1. ہاشم زیدی on ستمبر 22, 2024 3:42 شام

      امریکہ فرانس نے بڑی کوشش کی کہ لبنانی حکومت کو بلیک میل کر کے حزب اللہ پر دباؤ بڑھایا جائے مگر وہ اس میں ناکام رہے اسی طرح ائندہ بھی ناکام رہیں گے لبنان کی سلامتی کے لیے صحیح لکھا ہے اپ نے کہ شمالی اسرائیل میں یہودی اباد کاری بہت بڑا مسئلہ ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025

    غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !

    نومبر 5, 2025
    پاکستان
    پاکستان نومبر 11, 2025

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    پاکستان میں منگل کے روز مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ…

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1183652
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے

    نومبر 11, 2025

    ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ

    نومبر 10, 2025

    علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا

    نومبر 6, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.