Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 14, 2026
    رجحان ساز
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    • لیبیا جہاں خونریزی جاری معمر قذافی کی طرح بیٹے سیف الاسلام کو بھی نامعلوم افراد نے قتل کردیا
    • جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مزاحمتی محاذ اسرائیلی حکومت کے خستہ اور بوسیدہ جسم کو مزید کچلنے والی ضربیں لگائے گا، امام خامنہ ای
    تازہ ترین

    مزاحمتی محاذ اسرائیلی حکومت کے خستہ اور بوسیدہ جسم کو مزید کچلنے والی ضربیں لگائے گا، امام خامنہ ای

    آیت اللہ خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کو ایک عظیم جنگجو، علاقے میں مزاحمت کا علمبردار، ایک عالم دین اور دانشمند سیاسی رہنما قرار دیا
    shoaib87ستمبر 28, 2024Updated:ستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ اسرائیلی حکومت کے خستہ حال اور بوسیدہ جسم کو مزید کچلنے والی ضربیں لگائے گا، امام خامنہ ای نے یہ بیان ہفتے کے روز لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے دیرینہ رہنما سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں دیا، جنہیں جمعہ کے روز جنوبی بیروت میں ایک بڑے اسرائیلی فضائی حملے میں قتل کر دیا گیا تھا، رہبر معظم نے حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کے بعد پانچ روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا، رہبر معظم نے کہا کہ نصر اللہ نے لبنان میں جو بنیاد قائم کی اور مزاحمت کے دوسرے مراکز کو رہنمائی فراہم کی ہے وہ حسن نصراللہ کی شہادت سے پہنچنے والے نقصان سے ختم نہیں ہوگی بلکہ حزب اللہ کے سربراہ اور بیروت حملے کے دیگر شہداء کے خون سے مضبوط ہوگی، آیت اللہ خامنہ ای نے سید حسن نصر اللہ کو ایک عظیم جنگجو، علاقے میں مزاحمت کا علمبردار، ایک عالم دین اور دانشمند سیاسی رہنما قرار دیا جو لبنان میں گزشتہ شب کے واقعات میں شہید ہو گئے، رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ نصراللہ کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوب میں دحیہ کے علاقے میں رہنے والے بے دفاع لوگوں اور ان کے تباہ شدہ گھروں کا دفاع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ نصر اللہ مظلوم فلسطینی عوام، ان کے مقبوضہ شہروں اور دیہاتوں، تباہ شدہ گھروں اور ان کے مقتول عزیزوں کے دفاع کے لئے دہائیوں تک لڑتے رہے۔

    رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیا کہ ان تمام کوششوں کے بعد شہادت کی نعمت ان کا حق ہے، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ مسلم دنیا ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی، مزاحمتی محاذ ایک ممتاز پرچم بردار سے محروم ہوگیا اور لبنان کی حزب اللہ ایک منفرد رہنما سے محروم ہوگئی تاہم رہبر معظم نے اس بات پر زور دیا کہ نصر اللہ کی کئی دہائیوں کی دانشمندی اور جہاد کی برکات کبھی ضائع نہیں ہوں گی، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت اس واقعے میں فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے، رہبر معظم نے کہا کہ حزب اللہ کے سربراہ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ ایک راستہ اور مکتبہ فکر تھے اور یہ راستہ جاری رہے گا۔

    امام خامنہ ای
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشہیدِ مظلوم سید حسن نصر اللہ کا قتل، اسرائیل نے امریکہ کے فراہم کردہ بنکر بسٹر بموں کا استعمال کیا
    Next Article اسرائیل کے مقابلے میں کمزور انٹیلی جنس نظام مزاحمتی قائد اور کمانڈرز کا پے در پے قتل کا سبب ہے
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026

    ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان

    فروری 9, 2026
    پاکستان
    پاکستان فروری 10, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 31 جنوری کو بی ایل اے کی جانب سے ہونے…

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1241634
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا

    فروری 10, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.