Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مسلح افواج، سیاستدانوں، ججوں، بیوروکریٹس کو اپنی مراعات چھوڑنا ہونگی،جماعت اسلامی کا مطالبہ
    تازہ ترین

    مسلح افواج، سیاستدانوں، ججوں، بیوروکریٹس کو اپنی مراعات چھوڑنا ہونگی،جماعت اسلامی کا مطالبہ

    موجودہ حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ہے اس لئے کہ یہ فارم 47 کی پیداوار ہیں عوام نے ووٹ نہیں دیئے بلکہ انہیں زبردستی قوم پر مسلط کیا گیا ہے
    shoaib87جولائی 26, 2024Updated:جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے بجلی کی زائد قیمتوں، آئی پی پیز اور مہنگائی و ٹیکسز کے خلاف دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عوام کے سروں سے پانی گزر چکا، فوج، سیاست دانوں، ججوں، بیوروکریٹس کو اپنی مراعات چھوڑنا ہوں گی، امیر جماعت اسلامی نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں رات گئے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پریس کانفرنسوں کے بجائے بااختیار کمیٹی بنائے جو جماعت اسلامی کی کمیٹی سے مذاکرات کرے لیکن جب تک یہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچیں گے جماعت اسلامی کا دھرنا جاری رہے گا، انہوں نے کہا کہ ہم نے دھرنا اس لئے دیا ہے کہ پاکستان میں پانی سروں پر سے گزر گیا ہے، تنخواہ دار آدمی کو برباد کردیا گیا ہے، غریب آدمی کو پہلے ہی فارغ کردیا ہے، مڈل کلاس لوگ اپنی بقا کی جنگ لڑتے لڑتے آخری ہچکیاں لے رہے ہیں اور اب تو صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ بجلی کے بلوں کے سبب بڑے بڑے تاجر اپنے کارخانہ جات بند کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ لوگ اپنے گھر کی چیزیں بیچ بیچ کر بجلی اور گیس کے بل ادا کررہے ہیں، اس وقت ہر کیٹیگری کے کرائے کے گھر میں کرایہ کم اور بجلی کا بل زیادہ ہے اور اس صورتحال میں ہمیں موجودہ حکومت کی کوئی ساکھ نہیں ہے اس لئے کہ یہ فارم 47 کی پیداوار ہیں عوام نے ووٹ نہیں دیئے بلکہ انہیں زبردستی قوم پر مسلط کیا گیا ہے

     ہمیں یہ بتاؤ کہ جب حالات یہ ہیں تو تم نے اپنے انتظامی اخراجات میں 25 فیصد اضافہ کیوں کیا ہے، تم اپنی مراعات چھوڑنے پر کیوں تیار نہیں ہو، فوج، بیوروکریسی، ججوں اور سیاستدانوں میں ہر ایک طبقے کی بجلی مفت ہے، گیس فری، پیٹرول فری، گاڑی فری اور رہائش بھی فری اور مصیبت غریب عوام پر ڈالتے ہو، اب انہیں اپنی مراعات چھوڑنی پڑیں گی، حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آئی پی پیز میں 80 فیصد کمپنیاں پاکستان کے لوگوں کی ہیں، یہ جھوٹ بولتے رہے ہیں کہ یہ بیرونی کمپنیاں ہیں اس لئے ہم ان سے دوبارہ بات نہیں کر سکتے، اس میں حکومت میں شامل خاص خاص لوگوں کی کئی کئی کمپنیاں ہیں، ہو سکتا ہے کہ کل میں ایک ایک کمپنی اور اس کے مالک کا نام بھی آپ کو بتاؤ گا، انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے یہ چند صنعت کار مسلم لیگ(ن) میں بھی ہیں، پیپلز پارٹی میں بھی ہیں، انہوں نے ہزاروں ارب روپے پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی نچوڑ کر ہم سے لے لی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایک کمپنی ایسی ہے جس کا ایک یونٹ 750روپے کا پڑتا ہے، ایک کا یونٹ 150 تو دوسرے کا 300 کا پڑتا ہے، ایک کمپنی کو سال میں 28 ارب روپے کی ادائیگی ہوئی اور اس نے ایک میگا واٹ بجلی بھی نہیں بنائی، ایک کا 50میگا واٹ کا پلانٹ 10فیصد صلاحیت پر چل رہا ہے، باقی پیسے ہم ادا کررہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں کسی طرح فوجی آپریشن نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا اعلان
    Next Article بجلی کی قیمت میں اضافہ اور بے جا ٹیکسوں کو ختم نہیں کیا تو دھرنا ڈی چوک پہنچ جائے گا،نعیم الرحمٰن
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1217816
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.