Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    رجحان ساز
    • پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا
    • سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری
    • انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے
    • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں کار بم دھماکہ 12 افراد جاں بحق 27 زخمی ہوئے
    • ہندوستانی دارالحکومت کے ریڈ زون میں لال قلعہ کے قریب دھماکہ نئی دہلی اور ممبئی میں ہائی الرٹ
    • علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں ایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان کیا باہمی معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائیگا
    • غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف موقف نے ممدانی کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا !
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مشرقی شام میں قابض امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹوں سے حملہ ریڈار اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا
    تازہ ترین

    مشرقی شام میں قابض امریکی فوجی اڈے پر متعدد راکٹوں سے حملہ ریڈار اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچا

    امریکہ مخالف جذبات کے درمیان عراقی مزاحمتی فورسز نے عراق اور شام میں امریکی زیر انتظام فوجی تنصیبات پر درجنوں حملے کیے ہیں
    shoaib87اکتوبر 23, 2024Updated:اکتوبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مشرقی شام میں درجنوں راکٹوں کے ذریعے قابض امریکی افواج کے زیر استعمال فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے، امریکی فورسز داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن کے نام پر شام میں داخل ہوئیں اور اب جبکہ دمشق حکومت کا شام بھر میں کنٹرول قائم ہوچکا ہے مختلف بہانوں سے یہاں اپنا قیام بڑھا رہی ہیں تاکہ اسرائیل کے دفاع کو یقینی بنایا جاسکے، لبنان کے المیادین ٹیلی ویژن نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ مشرقی شام کے علاقے دیر الزور میں کونوکو گیس فیلڈ میں امریکی قابض فوج کے اڈے پر چھ راکٹ فائر کیے گئے، فیلڈ انٹیلی جنس ذرائع نے المیادین کو بتایا کہ چھ میں سے چار راکٹوں نے دیر الزور کے دیہی علاقوں میں کونوکو گیس فیلڈ میں فوجی اڈے کے اندر اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ذرائع نے امریکی فوجی اڈے کے اندر زوردار دھماکوں کی بھی تصدیق کی، انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ راکٹوں نے کونوکو گیس فیلڈ بیس میں ریڈار اسٹیشن کو شدید نقصان پہنچایا، اس کے تھوڑی دیر بعد المیادین نے اطلاع دی کہ امریکی افواج نے دریائے فرات کے مشرق میں سات دیہاتوں پر حملے کیے جو شامی حکومت کے زیر کنٹرول ہیں۔

    امریکی فضائیہ نے ہتلہ، مارات، خاشام، اور دیر الزور کے دیہی علاقوں میں حویجہ صکر اور حویجہ المرائیہ کے مضافاتی دیہاتوں کو نشانہ بنایا، غزہ میں اسرائیل کی جاری نسل کشی کے لئے واشنگٹن کی حمایت پر خطے میں بڑھتے ہوئے امریکہ مخالف جذبات کے درمیان عراقی مزاحمتی فورسز نے عراق اور شام دونوں میں امریکی زیر انتظام فوجی تنصیبات پر درجنوں حملے کیے ہیں، عراق میں تقریباً 2500 امریکی فوجی موجود ہیں اور شام میں تقریباً 900 فوجی تیل سے مالا مال علاقوں پر قابض ہیں، امریکہ نے دونوں ممالک میں اپنی موجودگی برقرار رکھی ہے حالانکہ عرب ممالک اور ان کے اتحادیوں نے 2017 کے آخر میں تکفیری دہشت گرد گروہ کو شکست دی تھی، یہ حملہ اس کے فوراً بعد ہوا جب امریکی قابض افواج نے شام کے شمالی صوبے رقہ کے گاؤں شانینہ پر فضائی حملہ کیا، جس میں چار شامی کھیتی باڑی ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

    امریکی فوج پر حملہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئینی ترمیم کی منظوری کے دوران خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی موجودگی اور کردار کی تحقیقات کا حکم
    Next Article اسرائیلی جارحیت کا فیصلہ کن اور ناقابل یقین جواب دیا جائے گا ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا اعلان
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رام کرنے کیلئے پاکستانی حکومت قومی خزانے سے بھاری قیمت ادا کی ہے

    نومبر 14, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین نومبر 17, 2025

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی سالی 2026 کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر)…

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1186032
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    پاکستان کے درآمدی بل میں اضافہ چار ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 17, 2025

    سندھ میں دینگی بے قابو انتظامی سطح پر ہنگامی اعلانات ستمبر میں محکمہ موسمیات کا ڈینگی الرٹ جاری

    نومبر 16, 2025

    انٹرپول نے تحریک انصاف کے رہنما مونس الہی حوالگی کی درخواست مسترد شواہد کی کمی وجہ بتادی !

    نومبر 16, 2025
    © 2025 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.