Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے صدر ٹرمپ ایران سے ایٹمی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں
    تازہ ترین

    مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے صدر ٹرمپ ایران سے ایٹمی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں

     امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم بہت واضح ہیں کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا
    shoaib87اپریل 14, 2025Updated:اپریل 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی اسٹیو وٹ کوف نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے بارے میں اپنے موقف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ کسی بھی حتمی معاہدہ مشرق وسطیٰ میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لئے صدر ٹرمپ کے وژن کے مطابق ہوگا، انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ صرف اس صورت میں مکمل ہو گا جب ایران اپنے جوہری افزودگی اور ہتھیار بنانے کا پروگرام کو روکنے پر آمادگی کا اظہار کرئے،دنیا کیلئے یہ ضروری ہے کہ ہم ایک سخت، منصفانہ معاہدہ کریں جو برقرار رہے گا اور صدر ٹرمپ نے مجھے یہی کام سونپا ہے، امریکہ اور ایران نے حال ہی میں مسقط، عمان میں بالواسطہ مذاکرات مکمل کیے ہیں اور اگلے ہفتے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، عمان کی ثالثی میں ہونے والی بات چیت کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اہم مسائل بالخصوص ایران کے جوہری پروگرام اور اس کی وسیع تر علاقائی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کرنا تھا، مذاکرات کو تعمیری ماحول اور باہمی احترام پر مبنی قرار دیا گیا۔
    امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹ کوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے اپنے وفود کی قیادت کی، عمانی وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسیدی چیف ثالث کا کر دار ادا کررہے ہیں،امریکی اور ایران کے وفود نے بالواسطہ طور پر بات چیت کی جو الگ الگ کمروں میں بیٹھے تھے،ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بات چیت مثبت اور تعمیری رہی اور اس بات کی تصدیق کی کہ دونوں فریقین نے اگلے ہفتے کو دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا، مذاکرات سے قبل صدر ٹرمپ نے تہران کو خبردار کیا تھا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو فوجی کارروائی کی جائے گی، ٹرمپ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ ایران ایک شاندار، عظیم، خوش حال ملک ہولیکن ان کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو نا چاہیئے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہےکہ ہم بہت واضح ہیں کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا۔

    ایران امریکہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب کے دوران ایٹمی ٹیکنالوجی متعلق معاہدے پر دستخط کریں گے
    Next Article امریکہ کیساتھ بلواسطہ مذاکرات سے زیادہ پُرامید ہیں اور نہ ہی مکمل طور پر مایوس،آیت اللہ خامنہ ای
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1217830
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.