Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 22, 2026
    رجحان ساز
    • افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا
    • بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے
    • امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!
    • فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے
    • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار
    • تمام پابندیاں ہٹالی جائیں تو یورینیم کی کم افزودگی کو ممکن بنایا جائیگا، ایران نے امریکہ کو جواب دیدیا
    • ایرانی قوم انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرئے آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا اعلان
    • امریکہ-ایران مذاکرات جون 25ء کی سطح سے آگے بڑھے فریقین کامذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»ن لیگی سینیٹر کا عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنیکا مطالبہ
    تازہ ترین

    ن لیگی سینیٹر کا عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنیکا مطالبہ

    سینیٹر مشاہد حسین نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ وزارتِ عظمیٰ پیپلزپارٹی کو دے دیں اور خود سربراہِ مملکت بن جائیں ساتھ میں پاکستان تحریکِ انصاف کو سسٹم میں شامل کریں
    shoaib87فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد حسین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سنگل لارجسٹ پارٹی بن کر سامنے آئی ہے، لیڈر شپ دکھانے اور اسٹیٹس مین شپ دکھانے کا وقت آگیا ہے، نواز شریف دل بڑا کرکے ہاتھ بڑھائیں، مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو بانی پی ٹی آئی کے پاس ضرور جانا چاہیئے، مشاہد حسین اگر نواز شریف نے فوری فیصلہ نہ کیا تو موقع ضائع ہوجائے گا، ن لیگی سینیٹر نے مطالبہ کیا کہ تمام سیاسی قیدیوں کیلئے عام معافی کا اعلان کیا جائے اور بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کیلئے عام معافی کااعلان کیا جائے اور انھیں رہا کیا جائے ساتھ ہی حسین بلوچ اور خیبرپختونخوا کے مسنگ پرسنز بازیاب کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔

    سینیٹر مشاہد حسین کا دورہ روس، سابق روسی صدر اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقات -  NEWS.com.pk

    سینیٹر مشاہد حسین نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ وزارتِ عظمیٰ پیپلزپارٹی کو دے دیں اور خود سربراہِ مملکت بن جائیں ساتھ میں پاکستان تحریکِ انصاف کو سسٹم میں شامل کریں، ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں اور نادر موقع ضائع نہ کریں، ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو مل کر قومی حکومت بنانی چاہیئے، سیاسی جماعتیں ماضی سے سبق سیکھ کر آگے کی طرف جائیں، 8 فروری کو عوام نے ثابت کیا کہ ان کا نظام پر اعتماد ہے، اس وقت 3بڑی سیاسی جماعتیں ہیں وہ ملکر فیصلہ کریں۔

    مشاہد
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی سینیٹرز کا الیکشن کمشنر خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنیکی سفارش
    Next Article پاکستان مین الیکشن ڈرامہ کیا راجہ سکندر کا استعفے کا مطالبہ بحران ختم کردیگا؟
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کےخلاف احتجاجی مظاہرہ فورسز کا تشدد متعدد افراد زخمی 19 گرفتار

    فروری 10, 2026

    جیفری ایپسین فائلز واشنگٹن میں برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر ماندلسون کو لاڈز کونسل سے باہر کردیا

    فروری 4, 2026

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026

    فورسز نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے لیڈر بشیر زیب کا آبائی گھر سمیت دو مکانات مسمار کردیئے

    فروری 10, 2026
    پاکستان
    عالم تمام فروری 22, 2026

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    پاکستان کی وزارتِ اطلاعات اور نشریات نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے خفیہ اطلاعات…

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1248084
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,425 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,339 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    افغان طالبان کا پاکستانی حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کا دعویٰ، جواب مناسب وقت پر دیا جائیگا

    فروری 22, 2026

    بنگلہ دیش: جمہوریت کی واپسی یا اقتدار کی نئی ترتیب؟ سیاسی استحکام جنوبی ایشیائی ملکوں کیلئے ناگزیر ہے

    فروری 18, 2026

    امریکہ اور ایران درمیان جینوا میں مذاکرات کا دوسرا دور اطمینان بخش تہران کو ڈکٹیشن قبول نہیں!

    فروری 17, 2026
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.