KAjwhriuw024hvjbed2SORH اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی ہر جگہ، ہر وقت اور بلا رکاوٹ فراہمی سے ہر سال 175,000 اموات پر قابو پایا جا سکتا ہے جبکہ اس سے ملکی معیشت کو 2.3 ارب ڈالر کافائدہ پہنچے گا، یونیسف کی ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں پاکستان پاکستان:بجلی کی بلا تعطل فراہمی سے 2044ء تک ایک لاکھ 75 ہزار بچوں کی جان بچائی جاسکتی ہے اقوام متحدہ پاکستان Meezan News