Close Menu
Meezan News

    With every new follow-up

    Subscribe to our free e-newsletter

    اختيارات المحرر

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    رجحان ساز
    • ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا
    • یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع
    • غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی
    • پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !
    • پارلیمنٹ کے پاس عدلیہ کو اپنے ماتحت رکھنے کا اختیار نہیں! حالیہ آئینی ترامیم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
    • ایران پر حملے کیلئے 20 سال تیاری کی، بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل اور امریکہ دونوں کو شکست دی
    • امریکہ سعودی عرب کو ایف 35 کا کمزور ورژن دے گا مارکو روبیو نے نیتن یاہو کو یقین دہانی کردی
    • حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!
    Meezan NewsMeezan News
    For Advertisment
    • ہوم
    • بریکنگ نیوز
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • عالم تمام
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • فن و فرھنگ
    • کالم و بلاگز
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    Meezan News
    You are at:Home»تازہ ترین»پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے،امریکی کانگریس کمیٹی
    تازہ ترین

    پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے،امریکی کانگریس کمیٹی

    قرارداد میں مطالبہ صدر جو بائیڈن اور وزیر خارجہ انٹنی بلنکن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے رابطہ کرکے جمہوریت، انسانی حقوق اور رول اآف لا پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں
    shoaib87مارچ 23, 20244 تبصرے2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان میں جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی پاسداری یقینی بنانے کیلئے  امریکی ایوان نمائندگان کی فارن افئرز کمیٹی نے قراردار اتفاق رائے سے قرارداد منظور کر لی ہے، اب یہ بل امریکی ایوان نمائندگان کو بھجوایا جائے گا، امریکی فارن افئرز کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد پاکستان کے اندر جمہوریت اور ایسے شفاف انتخابات کے لئے حمایت ظاہر کرتی ہے جو عوام کی مرضی و منشا کے عکاس ہوں، رکن کانگریس میکارمک کےآفس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس قرارداد کو صفر کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کر لیا گیا ہے اور اس کی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہیں آیا، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فروری میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرائی جائیں، اس قرارداد میں مطالبہ صدر جو بائیڈن اور وزیر خارجہ انٹنی بلنکن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے رابطہ کرکے جمہوریت، انسانی حقوق اور رول اآف لا پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

    Rep. Sherman Introduces Amendment on Azerbaijan's Threats to Shoot Down  Civilian Aircraft

    اس سے قبل فارن افئرز کمیٹی میں ہی انتخابات کے بعد کے پاکستان پر تفصیلی سماعت ہوئی تھی جس میں امریکہ کے معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ڈونلڈ لو پیش ہوئے تھے، اس سماعت کے دوران بالخصوص پاکستان کے میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی شکایات توجہ کا مرکز رہیں، کانگریس میں یہ قرارداد رپیریزینٹیٹو ری پبلکن رچ میکارمک اور ڈیموکریٹ ڈین کیلڈینے پیش کی تھی، کچھ سیاسی رہنماوں کے لیے لیول پلئنگ فیلڈ نہ ہونے، سیاسی رہنماؤں اور ورکرز کی پکڑ دھکڑ، سیاسی ورکرز کے خلاف دہشتگردوں کے حملے، انتخابات کے ان انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں پر کئی ارکان کانگریس کی جانب سے تندو تیز سوالات اٹھائے گئے تھے، کانگریشنل ہیئرنگ کے بعد اس قرارداد کی منظوری کو پاکستانی امریکیوں کی ایک اور کامیابی خیال کیا جا رہا ہے۔

    انتخابی دھاندلی امریکہ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleروس پر حملہ آور داعش کیا سی آئی اے کے پے رول پر دہشت گردی میں ملوث ہے
    Next Article پاکستانی حکام صحافیوں اور میڈیا کے تحفظ کو یقینی بنائیں،کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس
    shoaib87
    • Website

    Related Posts

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    حزب اللہ کا چیف آف اسٹاف علی طباطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان خطے کی سیکورٹی کو خطرہ لاحق!

    نومبر 25, 2025

    4 تبصرے

    1. Gul-e-zhera on مارچ 25, 2024 9:09 صبح

      امریکہ کی کوئی بھی انتظامیہ ہو مگاری میں تاک ہوتی ہے، جھوٹ صرف ڈونلڈ لو نہیں بولتا پوری امریکی انتظامیہ جھوٹ پر قائم ہوتی ہے عراق کیلئے جھوٹ بولا اور اُس پر حملہ آور ہوئے، قذافی کے قتل میں ایم آئی سکس ملوث تھی ، پاکستان میں بھی جھوٹے لوگ ڈونلڈ لو کی آواز بن رہے ہیں انھوں نے بھی مینڈیٹ چوری کیا ہے اور حلف اُٹھا کر اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    2. Gul-e-zhera on مارچ 25, 2024 9:14 صبح

      اپریل 2021 کے بعد پاکستان کی عوام کے حقوق جس طرض پائمال ہوئے وہ انسانی تاریخ کا سیاہ باب ہے، پاکستان میں پہلی مرتبہ خواتین کو سیاسی سرگرمیوں کی انجام دہی پر ایک سال سے زائد عرصے سے جیلوں میں قید کیا ہوا ہے، عالمی برادری نے پاکستان کی فوجی مقتدرہ کو ابھی تک جوابدہ نہیں بنایا جو انسانی حقوق کی خلافورزیوں کی وجہ ہے۔

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    3. Mumtaz Hussain on مارچ 26, 2024 8:51 صبح

      پاکستان میں انسانی حقوق اور شہری آزدیوں پر جمہوری ادوار میں عمل نہیں ہوا تو اس وقت تو نلواسطہ طور پر جنرنیلوں کی حکومت ہے

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    4. Daniyal Khan Yousufzai on مارچ 26, 2024 8:55 صبح

      پاکستان میں جس بیباکی سے الیکشن چوری کیا گیا وہ تاریخی کا سیاہ باب ہے پھر انسانی حقوق کی پاسداری کیسے ہو

      جواب دینے کے لیے لاگ ان کریں
    Leave A Reply Cancel Reply

    تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔

    مقبول مضامين

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025

    پاکستان کے سرکاری حکام نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم سے بہنوں کو ملنے سے روک دیا !

    دسمبر 9, 2025
    پاکستان
    تازہ ترین دسمبر 29, 2025

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    تحریر: محمد رضا سید ایران کے معاشی ماہرین چند سال پہلے تک یہ سوچ بھی…

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    ہمیں فالو کریں
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    Visitor Counter
    1211121
    Most Watched

    امریکی صدر کے 20 نکات ردی دان کی نذر ہوگئے، حماس کے 8 نکات جنگ بندی کی بنیاد ہوں گے

    اکتوبر 9, 202516,423 Views

    پاکستان میں جمہوریت کا زوال 165 ملکوں میں 124ویں نمبر پر آگیا، 10 بدترین ملکوں میں شامل

    فروری 28, 202516,338 Views

    غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی کا منصوبہ پر اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    مئی 5, 202516,194 Views
    Editor's Picks

    ایرانی معیشت بدحواسی کا شکار، عوام سڑکوں پر نکل آئے، ایک ڈالر ایک لاکھ 38 ہزار تومان کا ہوگیا

    دسمبر 29, 2025

    یمن میں عرب امارات کی پراکسی فورسز پر سعودی فضائی حملے خلیج فارس میں نئی صف بندیاں شروع

    دسمبر 28, 2025

    غزہ میں مزاحمتی تحریک کو غیرمسلح کرنے کیلئے آنیوالی غیر ملکی فوج فلسطینی کاز سے غداری کرئے گی

    دسمبر 24, 2025
    © 2026 میزان نیوز
    • Home

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.